آج : 14 November , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران اور عراق میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئی، ہزاروں زخمی

    اشاعت : 14 11 2017 ه.ش

    ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعاد 400 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 7ہزار 700 سے زائد زخمی اور سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔

    مزید...

  • ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں زلزلے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

    اشاعت : 13 11 2017 ه.ش

    عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے کم سے کم 207 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • شام: دیر الزور میں روس کے فضائی حملوں میں 50 شہر ی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں بے گھر ہونے والے افراد کے لیے قائم دو کیمپوں اور نواحی دیہات پر توپ خانے سے گولہ باری روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم پچاس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستان: بس کھائی میں گرنے سے تبلیغ کے جانے والے 24 افراد شہید

    اشاعت : 11 11 2017 ه.ش

    پنجاب کے ضلع چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد شہید اور 66 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • کراچی: اسلحہ رکھنے کے جرم میں تین سال باجماعت نماز ادا کرنے کی سزا

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک ملزم محمد یوسف کو غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے جرم میں جج نے بطورِ سزا تین برس تک باجماعت نماز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • شامی صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکا، 75 افراد ہلاک

    اشاعت : 06 11 2017 ه.ش

    شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں داعش کے کاربم حملے میں کم ازکم 75 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • دہشتگردی سے نجات کیلئے مسلم امہ احکام خداوندی کے مطابق زندگی بسر کرے: مولاناعبدالوہاب

    اشاعت : ه.ش

    رائیونڈ میں منعقدہ سالا نہ 67 واں عالمی عظیم الشان اجتماع کا پہلا مرحلہ امیر جماعت 88سالہ بزرگ عالم دین مولانا عبدالوہاب کے بیان اور رقت آمیز دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔

    مزید...

  • کرپشن کے الزام میں متعدد سعودی وزراء اور شہزادے گرفتار

    اشاعت : 05 11 2017 ه.ش

    سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ولی عہد کی سربراہی میں ایک سپریم اینٹی کرپشن کمیٹی تشکیل دی ہے جس نے اپنے قیام کے فوری بعد متعدد حاضر سروس اور سابق وزراء سمیت کئی شہزادوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • تبلیغی اجتماع کا تیسرا روز، کامیابی نیک اعمال میں ہے، مسلمان مال بنانے میں لگ گئے، مبلغین

    اشاعت : ه.ش

    رائیونڈ: سالانہ ۶۷ویں عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز فرزندان اسلام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جو شخص اتباع سنت سے جس قدر دور ہو وہ قرب الہی سے بھی دور ہے،

    مزید...

  • وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کالعدم بلوچ تنظیم کے ایک راہنما کی اہلیہ کو بلوچی روایت کے مطابق سر پر چادر رکھ کر احترام سے رہا کر رہے ہیں۔

    ڈاکٹر اللہ نذر کی اہلیہ اور دیگر بلوچ خواتین کو رہا کردیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    وزیراعلیٰ نے ڈاکٹراللہ نذر کی اہلیہ سے کہا کہ وہ اپنے شوہر کوپیغام دیں کہ برادرکشی ٹھیک عمل نہیں جنگ لڑنامردوں کا کام ہے اورجنگ میں بچوں اورخواتین کو استعمال کرنابزدلی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 87 از 179 قبلی 1 … 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر