آج : 13 December , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • او آئی سی اجلاس، مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنیکا مطالبہ

    اشاعت : 13 12 2017 ه.ش

    امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم ) کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس جاری ہے اور ترکی نے عالمی برادری سے یروشلم کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کی درخواست کی ہے۔

    مزید...

  • روس کا شام سے فوج واپس بلانے کا اعلان

    اشاعت : 11 12 2017 ه.ش

    روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے شام سے فوجی انخلاء کا حکم دے دیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی بمباری سے بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

    اشاعت : 10 12 2017 ه.ش

    فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی فضائی بمباری سے 2 بچوں سمیت 4 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ گزشتہ دو دن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • عرب لیگ نے ٹرمپ کے فیصلے کو خطرناک اورناقابل قبول قراردے دیا

    اشاعت : ه.ش

    عرب لیگ نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اورناقابل قبول قراردے دیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی افواج کی فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ، 2 فلسطینی شہید

    اشاعت : 09 12 2017 ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

    اشاعت : 07 12 2017 ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی ہدایات جاری کردیں جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے امریکی صدرکے فیصلے کوتاریخی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی امن معاہد ے میں مقبوضہ بیت […]

    مزید...

  • یمن پر 30 سال حکومت کرنے والے عبداللہ صالح صنعاء کی لڑائی میں ہلاک

    اشاعت : 04 12 2017 ه.ش

    یمن کی آئینی حکومت کا تختہ الٹنے والے حوثی باغیوں نے یمن کے سابق صدر اور اپنے اتحادی علی عبداللہ صالح کے قافلے پر حملہ کر کے انہیں قتل کر دیا ہے۔

    مزید...

  • ’یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے نتائج خطرناک ہوں گے‘

    اشاعت : ه.ش

    اردن کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسیلم کیا گیا تو اس کے ’خطرناک نتائج‘ ہوں گے۔

    مزید...

  • امریکہ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان متوقع

    اشاعت : 02 12 2017 ه.ش

    امریکی اعلی حکام کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس یا یروشلم کو اگلے ہفتے اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔

    مزید...

  • پشاور: زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پشاور میں زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 9 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 85 از 179 قبلی 1 … 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر