آج : 20 February , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان کا صرف 18 فیصد علاقہ حکومت کے زیر کنٹرول رہ گیا

    اشاعت : 20 02 2018 ه.ش

    امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کے زیرکنٹرول صرف 18فیصد علاقہ رہ گیا ہے، امریکی اخبار کے مطابق زیر کنٹرول حصے پر بھی حکومتی گروپوں میں چپقلش انتہا پر ہے۔

    مزید...

  • ایران کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد جاں بحق

    اشاعت : 18 02 2018 ه.ش

    ایرانی دارالحکومت سے یسوج شہر جانے والا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔

    مزید...

  • غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جبکہ ایک بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیلی رکاوٹیں توڑ کر 50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد

    اشاعت : 17 02 2018 ه.ش

    کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار سے زاید فلسطینی شہریوں نے نماز جمعہ ادا کی۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی عہد تمیمی عدالت میں پیش

    اشاعت : 14 02 2018 ه.ش

    چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنےپراسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو اسرائیل کی فوجی عدالت میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں لگا کر پیش کردیاگیا۔

    مزید...

  • شام میں امریکی فضائی حملہ، 2 روسی جنگجو ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شمال مشرقی شام میں امریکی فضائی حملے میں کم از کم دو روسی جنگجو ہلاک ہوگئے، تاہم روس نے ابھی تک ان اموات کی تصدیق نہیں کی۔

    مزید...

  • افغانستان میں طالبان کے چیک پوسٹوں پر حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار مارے گئے

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے ناوا ضلع میں طالبان عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں15پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ان کی 3 چیک پوسٹوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

    مزید...

  • شامی اور روسی فوج کی بمباری سے 53 شہری جاں بحق

    اشاعت : 10 02 2018 ه.ش

    شام کے شمالی علاقے غوطہ میں صدر بشارالاسد کی حامی اور روسی فوج کی جاری بمباری سے مزید 53 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • لیبیا میں نمازِ جمعہ کے دوران دو دھماکے، ایک شخص جاں بحق اور 60 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    لیبیا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • انتقامی کارروائی میں اِدلب پر روسی بم باری ، ہواباز کی لاش واپس لینے کی کوشش

    اشاعت : 04 02 2018 ه.ش

    روس کی وزارت دفاع کے ایک اعلان کے مطابق ہفتے کے روز شامی مسلح گروپوں کی تنظیم ہیئہ تحریر الشام کے ہاتھوں روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے اور اور اس کے ہواباز کی ہلاکت کے بعد روس نے میزائل داغے جانے کے مقام کو بھرپور انداز سے نشانہ بنایا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 81 از 179 قبلی 1 … 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر