پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے حوالے سے تجاویز دینے کے لئے وفاقی کابینہ کی ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔
امعہ رحمانی مونگیر کا پچاسواں اجلاس ختم بخاری شریف بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوگیا،
فلپائن کے دور دراز جزیرے جولو میں ایک پولیس کیمپ میں واقع مسجد پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
میانمار جنوبی ایشیا کا ایک غریب ترین ملک ہے۔اس کی سرحدیں ہندوستان ، بنگلہ دیش، چین اور تھائی لینڈ سے ملتی ہیں۔
ہریانہ کے بلبھ گڑھ کے اٹالی گاؤں میں گزشتہ سوموار کو مسجد تعمیر کو لے کر اٹھے تنازعہ کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ فساد نے علاقہ میں مسلمانوں میں خوف و دہشت پیدا کر دی ہے۔
مشہور عالم دین اور کشن گنج سے رکن پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے دینی تعلیم کو مسلمانوں کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں عصری اور دینی تعلیم پر یکساں طور پر توجہ دینی چاہئے۔
میانمارمیں بودھ بھکشوؤں کے مظالم سے بنگالی اورروہنگیا مسلمانوں کے فرارکا سلسلہ جاری ہے۔
مرکزی وزارت اطلاعات و تعلقات عامہ نے ایک نئے ٹی وی چیانل iPlus کو منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ ہی اِس کی نشریات کا آغاز ہوچکا ہے۔ iPlus کے چیرمین و منیجنگ ڈائرکٹر ممبئی کے جانے پہچانے سماجی جہت کار و بزنس مین جناب زید پٹیل ہیں جبکہ شیخ ارشد بشیر مدنی، شاہد […]
مظفرنگر شہر کے معروف ادارہ جامعہ مرادیہ میں جشن ختم بخاری شریف کے موقع پر علماء کا اظہار خیال:
بھارت کے شہر لکھنؤ کے ایک اسکول میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیا گیا، شدید تنقید کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی۔