آج : 20 May , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • انسان کی بھلائی قرآن و حدیث کی تعلیمات میں پنہاں ہے

    اشاعت : 20 05 2015 ه.ش

    مظفرنگر شہر کے معروف ادارہ جامعہ مرادیہ میں جشن ختم بخاری شریف کے موقع پر علماء کا اظہار خیال:

    مزید...

  • بھارت میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیا گیا

    اشاعت : 18 05 2015 ه.ش

    بھارت کے شہر لکھنؤ کے ایک اسکول میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیا گیا، شدید تنقید کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی۔

    مزید...

  • سوئیڈن میں مظاہرے کے دوران مسجد کو آگ لگادی گئی، 5 نمازی زخمی

    اشاعت : 28 12 2014 ه.ش

    سوئیڈن میں حکومت کی امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے ایک مسجد کو شہید کردیا جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مدارس ،مساجد اور مکاتب کا تحفظ سب سے اہم مسئلہ

    اشاعت : 25 12 2014 ه.ش

    تعلیم ،تحفظ،روز گار،مسلم نوجوانوں کی گرفتاری اور ملک میں زعفرانی قوتوں کا عروج اس بات کا متقاضی ہے کہ ملت اسلامیہ ہندیہ انتہائی سنجیدگی سے سرجوڑ کر بیٹھیں اور ایک مضبوط حکمت عملی تیار کریں۔

    مزید...

  • اسلام کے نام لیواؤں نے ہر دور میں باطل طاقتوں کا مقابلہ کیا : توقیر احمد قاسمی

    اشاعت : 14 12 2014 ه.ش

    ہندوستان کے موجودہ حالات انتہائی سنگین اور ہنگامہ خیز ہیں ۔ مذہبی شعار پر مسلسل حملے کیے جارہے ہیں۔اسلام دشمن طاقتیں آئے دن مسلمانوں کے لئے ایک نہ ایک مسئلہ پیدا کررہی ہے ۔ لیکن ان کی ان سازشوں سے اسلام کاکچھ نقصان نہیں ہوسکتا ہے ۔ اسلام کے نام لیواوں نے ہر دور میں […]

    مزید...

  • برطانیہ میں سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے، تحقیق

    اشاعت : 01 12 2014 ه.ش

    ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی اقلیتی گروپ کے مقابلے میں مسلمانوں کو نوکری کے حوالے سے سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔

    مزید...

  • تاج محل کو مسلمانوں کے حوالے کیا جائے، بھارتی وزیر

    اشاعت : 22 11 2014 ه.ش

    دنیا کے عجوبوں میں سے ایک ” تاج محل” کو مسلمانوں کے حوالے کیا جائے۔ مسلمانوں کو 17ویں صدی کے عجائب ”تاج محل” میں مسلمانوں کو نماز ادا کر نے کی اجازت دی جائے۔

    مزید...

  • چین میں مسلمان اماموں کو قید کی سزائیں

    اشاعت : 13 11 2014 ه.ش

    چین نے مغربی صوبے سنکیانگ میں غیرقانونی طور پر تبلیغ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید...

  • چین: قدیم ترین مسجد کے امام کے قاتلوں کو سزا

    اشاعت : 29 09 2014 ه.ش

    چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی سب سے بڑی مسجد کے امام کو ہدف بنا کر قتل کرنے کے جرم میں دو نوجوانوں کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

    مزید...

  • امریکا: چھینک پر’ یرحمک اللہ’ کہنے پر طالبہ کا نام خارج

    اشاعت : 26 08 2014 ه.ش

    مغربی دنیا میں برداشت اور اعتدال پسندی کی تلقین کے ساتھ مذہب سے دوری کی مثالیں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں لیکن ایک حالیہ چونکا دینے والے واقعے نے امریکیوں کی ‘خدا بیزاری’ کا بھی پردہ چاک کر دیا، جہاں ہائی اسکول کی ایک استانی نے ایک طالبہ کو محض اس بات پر کلاس روم […]

    مزید...

    • صفحه 65 از 69 قبلی 1 … 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر