بھارت کے سابق صدر اور عالمی شہرت یافتہ سائنس دان ڈاکٹر عبدالکلام 83 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔
جرمنی کی حکمران سیاسی جماعت کرسچین ڈیمو کریٹک یونین کی رہنما ڑْولیا کلوئکنر نے مطالبہ کیا ہے کہ برقعہ پہننے پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہیے۔
میانمر حکومت کی بے حسی سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات ختم نہ ہو سکیں، میانمر کی فوج روہنگیا مسلمانوں کو اغوا کر کے ان سے جبری مشقت لینے میں ملوث ہے۔
مدھیہ پردیش کی بھوپال سینٹرل جیل میں مسلم قیدیوں خاص طور پر سیمی سے تعلق کے الزام میں قید مسلم نوجوانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جارہا ہے۔
چین کے دو سینیئر فوجی افسران کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے جنوبی علاقے سنکیانگ میں جدید تہذیب کے فروغ اور یہاں کی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لیے چینی فوج کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
چین میں حکومت کی جانب سے ماہ صیام کے دوران روزے رکھنے پر پابندیوں کے باعث مسلمان اقلیت کو ہر سال عبادت کی ادائیگی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
فرانسیسی وزیراعظم مینیوئل والس نے پیر کے روز کہا کہ اسلام اور شدت پسندی کے درمیان کوئی تعلق نہیں۔
اقوام متحدہ نے میانمار میں 5 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
دہلی کی بندپڑی مساجد کی بازآبادکاری تحریک میں آج جمعیۃ علماء ہند کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب جمیعۃ علماء ہند دہلی کے ذمہ داروں نے مسجد کھڑکی گاؤں میں جاکر نماز باجماعت ادا کی ۔
جمعیۃ علماء آندھر پردیش کے نائب صدر وجامعہ عربیہ سراج العلوم حید ر آباد کے ناظم جناب حضرت مولانا عبد القیوم صاحب مظاہر ی کا آج انتقال ہوگیا ۔