بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ مقبرہ ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں کشمیری نوجوان شہید جبکہ 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں حجاب نوچے جانے پر مسلمان لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گیا۔
امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ دنیا خیر وشرکا مجموعہ ہے ، اس کائنات میں حق تعالیٰ نے خیر وشر دونوں پیدا فرمائے اور پھر انسان کو اس کائنات میں بھیج کر اس کی صوابدید پر چھوڑ دیا کہ وہ خیر کو اختیار کرتا ہے یا شر کو اور پھر ہوتا یہ ہے کہ انسان اپنے اور نفسانی بہائو کی […]
مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوجیوں نے بے رحمی کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں نہتے کشمیری طالب علم کی شہادت پر وادی بھر میں ہڑتال کی گئی جبکہ بھارت نواز انتظامیہ نے سری نگر سمیت جموں اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔
انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع میں ایک مسلم نوجوان کو پیٹے جانے کا پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
ہندوقوم پرست جماعت کے اعتراض پر بھارتی حکام نے سابق صدر عبدالکلام کے مجسمے کے پاس موجود قرآن اور بائبل کو ہٹا دیا گیا۔
برطانوی دارالحکومت میں مسلمان خاتون نے نقاب پہننے سے منع کرنے پر بیٹی کے اسکول کی انتظامیہ پر مقدمہ کردیا۔