شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اسلام، قرآن پاک اور نبی کریم ﷺ کو ناقابل انکار حقائق یاد کرتے ہوئے کہا کہ انسان کو اپنی نجات و کامیابی کے لیے اسلام کی حقانیت پر اعتراف کرنا پڑے گا۔
زاہدان (سنی آن لائن)مولانا عبدالحمید نے مسلم ممالک میں سیاسی و سکیورٹی بحرانوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاشرے کے حقائق نظرانداز کرنے کو تمام مسائل کی بنیادی وجہ قرار دی۔
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے ’مکالمہ و مذاکرہ‘ کو خطے کے بحرانوں کا واحد حل قرار دیتے ہوئے لڑائی و چقلش سے گریز کا مشورہ دیاہے۔
ایرانی اہل سنت کے ممتاز دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی چوبیسویں تقریب دستاربندی و ختم بخاری بروز ہفتہ سولہ مئی دوہزار پندرہ کی صبح آغازہوگئی۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اسلام کو اعتدال کا دین یاد کرتے ہوئے کہا ہر شعبے میں میانہ روی اختیار کرنا اسلام کا حکم ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اپنے چوبیس اپریل دوہزار پندرہ (پانچ رجب) کے خطبہ جمعے میں امن اور جسم وروح کی صحت کو ہر انسان کی بنیادی ضرورتیں قرار دے کر مادی و معنوی ترقی پر زور دیا۔
ممتاز سنی عالم دین نے عالم اسلام میں بدامنی کے پھیلاو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حقائق کو دیکھنے اور تمام اقلیتوں کے حقوق یقینی بنانے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے ’مال حرام سے پرہیز‘ پر زور دیتے ہوئے قرآن پاک کی روشنی میں حاضرین کو ’ایمان، نیک اعمال اور حق و صبر کی تلقین‘ کی دعوت دی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد کے خیرخواہ و مخلص خادم حاجی رحمت اللہ محمدانی ہفتہ اکیس مارچ (30 جمادی الاولی 1436) کو انتقال کرگئے۔