• رمضان میں بھوک پیاس کا احساس ختم

    اشاعت : 22 08 2010 ه.ش

    افطاری میں فروٹ ضرور ہوں چاہے تھوڑے ہوں، دودھ کی لسی بنالیں پتلی زیادہ اور ذائقہ کیلئے روح افزا، جام شیریں وغیرہ ڈال لیں۔ روزہ کھجور سے افطار کریں کم سے کم پانچ دانہ کھجور ضرور کھائیں۔ اس دوران ایک گلاس دودھ کی لسی کا پی لیں تھوڑا سا فروٹ لے لیں۔

    مزید...

  • نماز تراویح اور اس کی تعدادِ رکعات

    اشاعت : 21 08 2010 ه.ش

    سوال: بیس رکعت تراویح کے بارے میں حدیث بھیج دیں تو مہربانی ہوگی۔ (۲)کیاحنفی کسی شافعی مسلک کے امام کے پیچھے فرض نماز، تراویح اوروتر پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)کیا حنفی شافعی امام کے پیچھے عصر کی نماز پڑھ سکتے ہیں، کیوں کہ ہمارا وقت شروع نہیں ہوا ہوتا ہے؟ (۴)جب ہم حج اورعمرہ کو جائیں […]

    مزید...

  • رمضان کیوں آیا ہے؟

    اشاعت : 17 08 2010 ه.ش

    اسلام سے باہر نظر دوڑا کر دیکهۓ تو محسوس ہوگا  کہ دنیا بهر کے فکری نظام کلیۃ انسان کے دماغ کو مخاطب کرتے ہیں، اور مذہب و تصوف خالصۃ اس کے دل کو. ان دونوں میں سے ہر ایک کی الگ الگ بادشاہت ہے جس پر وہ بلا شرکت غیرے حکمرانی کرتے ہیں، اور یہ […]

    مزید...

  • روزے کی حالت میں کرنے اور نہ کرنے کے بعض کام

    اشاعت : 16 08 2010 ه.ش

    “روزہ ڈھال ہے جب تک اس کو نہ پھاڑا جائے” عن ابی عبیدة رضی اللہ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: الصیام جُنّة ما لم یخرُقہا (رواہ النسائی)؛ ترجمہ: حضرت ابو عبیدة رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا […]

    مزید...

  • رمضان المبارك كی مناسبت سے تركی میں قرآن مجيد كی خريداری نقطہ عروج پر ہے

    اشاعت : ه.ش

    انقرہ (ايكنا) رمضان المبارك كی مناسبت سے تركی كے بك اسٹالوں سے قرآن مجيد كی خريداری میں بے پناہ اضافہ ديكھنے میں آيا ہے۔

    مزید...

  • مسئلہ رویت ہلال

    اشاعت : 14 08 2010 ه.ش

    سوال: درج ذیل مسئلہ کے بارے میں اسلامی علماء کیا کہتے ہیں۔ اگر آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں چاند دیکھا گیا ہے اور فجی میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں فجی کے مسلمانوں کو ان (آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ) کی رویت پر اعتماد کرنا اور اس کے مطابق روزہ رکھنا درست […]

    مزید...

  • رمضان المبارک کس طرح گزاریں؟

    اشاعت : 13 08 2010 ه.ش

    الحمد للہ، اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ قبول فرمائے ، اورظاہر اورپوشیدہ میں ہمیں اخلاص عطا فرمائے ۔ اس مبارک مہینہ میں عمل کرنے کے لیے ذيل میں ہم ایک نظام الاوقات پیش کرتے ہیں، تاکہ اس کے مطابق اپنی زندگی گزار کر ماہ رمضان المبارک کو قیمتی سے قیمتی بنایا جاسکے.

    مزید...

  • مسلمان روزے کیوں رکھتے ہيں ؟

    اشاعت : ه.ش

    میں برطانیاميں رہائش پزیر ہوں ، مجھ سے اکثر غیرمسلم یہ پوچھتے ہیں کہ مسلمان روزہ کیوں رکھتے ہیں ؟ میں انہیں کیا جواب دوں ؟

    مزید...