آج : 2 June , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فورسز کی غیرقانونی فائرنگ سے عوام پریشان ہیں

    اشاعت : 02 06 2019 ه.ش

    گزشتہ دنوں زاہدان کے کشاورز روڈ پر ایک ہولناک حادثہ پیش آیا جہاں سکیورٹی فورسز نے ایک گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے اس کے ڈرائیور کو گولی مارکر قتل کردیا۔

    مزید...

  • سیاست کو اسلامائز کریں، اسلام کو سیاسی نہ بنائیں

    اشاعت : 27 11 2017 ه.ش

    ایران کی سنی برادری کی دینی و سماجی شخصیت مولانا عبدالحمید نے موقر ایرانی اخبار ‘اعتماد‘ کودیے گئے انٹرویو میں ’اسلام اور سیاست‘ اور ’اہل سنت ایران‘ کی شکایات کے بارے میں اظہارِ خیال کیا۔

    مزید...

  • بلوچستان میں داعش کی ناکامی کی وجہ اہل سنت کی بیداری ہے

    اشاعت : 16 11 2017 ه.ش

    سنی آن لائن: گزشتہ دنوں ایران کی معروف سرکاری نیوز ایجنسی ’ایسنا‘ نے ممتاز سنی رہ نما مولانا عبدالحمید سے اپنی خصوصی گفتگو میں اہل سنت ایران کے مسائل، عالمی حالات اور خواتین کے حقوق سمیت مختلف مسائل پر اظہارِ خیال کیا۔

    مزید...

  • ایران: اہل سنت کو نظرانداز کرنے پر حکومت اور پارلیمنٹ پرتنقید

    اشاعت : 09 08 2017 ه.ش

    تہران (رپورٹ: سنی آن لائن) حال ہی میں نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر روحانی کی تقریب حلف برداری میں ایک سو سے زائد ممالک کے نمائندوں کے علاوہ متعدد مذاہب کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ ایسے میں اہل سنت ایران کے سرکردہ علمائے کرام اور قائدین کو مدعو نہیں کیا گیا۔

    مزید...

  • بلوچ ماہی گیر ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی خاطر ابھی تک قید میں

    اشاعت : 06 12 2016 ه.ش

    صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغواہونے والے آٹھ ایرانی شہری اب تک قید میں ہیں۔

    مزید...

  • سامراجی طاقتیں ترکی کو مصر کے حالات سے دوچار کرنا چاہتی تھیں

    اشاعت : 21 07 2016 ه.ش

    سنی آن لائن: ترکی میں جمعہ پندرہ جولائی کے آخری لمحوں میں ترکی فوج کے ایک ٹولے نے بغاوت کی ناکام کوشش کی جنہیں ذلت آمیز اور شرمناک شکست کا سامنا ہوا۔

    مزید...

  • تاجک حکومت کے اقدامات نوجوانوں کو انتہاپسندی کی جانب دکھیل رہے ہیں

    اشاعت : 21 01 2016 ه.ش

    نوٹ: ان کے اوقات پہلے سے ’بک‘ ہوچکے ہیں۔ ایک وفد ملاقات کے لیے آتاہے تو دوسرا قریب ہی کہیں اپنی باری کا انتظار کرتاہے۔ انٹرویو کے لیے کچھ زیادہ ٹائم نہیں ہے۔

    مزید...

  • تہران کے مرکزی نمازخانے کے امام نے ’سنی‌آن‌لائن‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:

    اشاعت : 18 01 2016 ه.ش

    شیعہ پڑوسی ہمارا دفاع کرتے ہیں نوٹ: مولانا عبیداللہ موسی‌زادہ کا شمار تہران کے سرگرم اور مخلص علمائے کرام میں ہوتاہے۔ مولانا موسی‌زادہ دارالعلوم زاہدان کے فارغ‌التحصیل اور تہران میں ’نبی رحمت ﷺ نمازخانہ‘ کے امام و خطیب ہیں۔ حال ہی میں اہل‌سنت ایران کی آفیشل ویب‌سائٹ

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان کے استاد تفسیر سے خصوصی گفتگو

    اشاعت : 24 06 2015 ه.ش

    نوٹ: گزشتہ کئی سالوں سے شعبان و رمضان کے مبارک مہینوں میں دارالعلوم زاہدان، ایران، کی جانب سے سالانہ تعطیلات کے موقع پر ترجمہ و تفسیر قرآن پاک کے دورے منعقد ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ ہوا ہے طلبہ اور دینی مدارس سے وابستہ افراد کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تعلیم […]

    مزید...

  • مفتی محمدتقی عثمانی صاحب کی زوجہ محترمہ کا خصوصی انٹرویو

    اشاعت : 02 06 2015 ه.ش

    کراچی میں مقیم مفتی محمد تقی عثمانی کا شمار وطن عزیز کے ممتاز علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ مفتی محمد شفیع مرحوم کے صاحب زادے ہیں۔ ۱۹۴۳ء میں دیوبند میں پیدا ہوئے۔

    مزید...

    • صفحه 2 از 4 قبلی 1 2 3 4 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر