اسلام آباد(خبرایجنسیاں) بنوں شہر کی مرکزی جیل پر اتوار کی صُبح طالبان جنگجوؤں کے ایک منظم حملے میں 400 کے قریب قیدیوں کے فرار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
نیویارک(العربیہ ڈاٹ نیٹ) اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے خصوصی ایلچی کوفی عنان نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ شام نے ان کے امن منصوبے پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا۔انھوں نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی حکومت پر شہروں سے فوجیوں اور بھاری ہتھیاروں کو ہٹانے کے […]
کراچی (جنگ نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ اور سینئر سیاسی و مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، انہیں پاکستان کی سیاست میں کوئی عنصر نہیں مانتا۔جس کا نسب نامہ نہ ہو جس کی سیاست کی کوئی تاریخ نہ ہو، اس کی حیثیت […]
کابل(ايجنسیاں) افغانستان کے مغربي صوبے ہرات ميں خودکش حملے ميں 20 افراد ہلاک وزخمي ہيں.
دمشق (ڈوئچے ویلے) شام میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان کے مجوزہ امن منصوبے پر عمل درآمد سے ایک روز قبل آج پیر کو مختلف علاقوں میں جھڑپوں اور ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔
ابوجا(خبررساں ادارے) نائجيريا ميں ايسٹر کے موقع پرگرجا گھر کے قريب کار بم دھماکے ميں ہلاکتوں کي تعداد40 ہوگئي ہے.
قاھرہ(مرکز اطلاعات فلسطین) جنوری سال 2011 میں مصر میں حسنی مبارک کی زیر صدارت حکومت کے خاتمے کے بعد سے نام نہاد اسرائیل کی سرحدوں سے متصل مصری صحرائے سینا میں صہیونی ریاست کو گیس فراہم کرنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح کی ایک کارروائی پیر […]
کوئٹہ(جنگ نیوز) نواب اکبر بگٹي قتل کيس کا چالان مکملکر کے مزيد قانوني کاروائي کے لئے سيشن جج کوہلو کي عدالت کو بھجواديا گيا.
ڈيلاس(جنگ نیوز) امريکي جيل ميں قيد پاکستاني شہري ڈاکٹر عافيہ صديقي کي رہائي کيلئے دي پيس تھرو جسٹس فاؤنڈيشن واشنگٹن نے رياست ٹيکساس کے شہر فورٹ ورتھ کے ڈاؤن ٹاؤن ميں واقع فيڈرل کورٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجي مظاہرہ کيا.جس ميں مرد خواتين نے شرکت کي.
اسلام آباد/ دہلی (خبر رساں ادارے) امریکا نے دینی رہنما جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے سر کی قیمت دس ملین ( ایک کروڑ ) ڈالر مقرر کردی ہے۔ امریکہ نے یہ رقم حافظ سعید کی گرفتاری یا گرفتاری میں مدد کرنے پر دینے کا اعلان کیا ہے۔