کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت قیامِ امن کے لیے کسی قسم کے مذاکرات سے قبل اپنے بااختیار اور مخلص ہونے کا ثبوت دے۔
ایرانی اہل سنت کے ممتاز رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بلوچ خواتین پر الزام تراشی کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:
عراق میں حکام کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں ایک جنازے میں ہونے والے خود کش دھماکے میں بیس سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
انڈونشیا میں ہونے والے مس ورلڈ کے مقابلے کے خلاف مختلف تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مقامی اسلامی تنظیموں کی جانب سے مس ورلڈ کے مقابلے میں اسلامی مس ورلڈ مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
عراقی شہر بعقوبہ میں مسجد کے اندر ہونے والے بم کے دھماکے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں قائم امریکی قونصلیٹ کے قریب ہونے والے ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکا سے موصول ہونے والی ایک سنسنی خیز خبر کے مطابق امریکی ریاست “فلوریڈا” سے تعلق رکھنے والا بدبخت امریکی پادری “ٹیری جونز” نے گزشتہ روز آخری الہامی کتاب قرآن مجید کے تقریباً 3000 نسخوں کو نذرِ آتش کر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی کوشش کی۔
مصر میں فوجی قبضے کے بعد جمہوریت کے حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔
ہندوستانی ریاست اترپردیش کے فسادات سے متاثرہ شہر مظفرنگر میں حالات میں کچھ بہتر نظر آرہے ہیں جہاں پر کل بدھ کو کرفیو میں پانچ گھنٹے کی نرمی کی گئی، جبکہ ضلع باغپت میں ایک فرقہ ورانہ تصادم میں ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
عراقی حکام کے مطابق بغداد کے شمال میں شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقے میں ایک خود کش حملے اور ایک بم دھماکے کے بعد کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے۔