بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجگور کے علاقے میں مسلح افراد کے حملے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
قصہ خوانی بازار میں پولیس اسٹیشن کے سامنے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 39 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد مارے گئے جبکہ 2 بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
حج کے موقع پر بیت اللہ کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کے لئے دنیا کے کونے کونے سے آنے والے اللہ کے مہانوں کی خدمت سعودی حکومت کے لیے ہمیشہ باعث فخر رہی ہے۔
شام کے داارلحکومت کے شمال میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں37 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 40 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ حملے کی ذمہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔
گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 348 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔
شام میں اس وقت دنیا بھر کے ایک لاکھ 30 ہزار جنگجو حکومت کیخلاف برسرپیکار ہیں۔
پاکستانی بلوچستان میں منگل 24 ستمبر کے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 330 تک جا پہنچی ہے جبکہ درجنوں افرادلاپتہ ہیں۔
عراق کے مختلف شہروں میں عسکریت پسندوں کی جانب سے کار بم دھماکوں، راکٹ حملوں اور فائرنگ سے 11 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 3 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔