آج : 1 September , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پاک آرمی: جمہوریت کی حمایت کے لیےعزم کا اعادہ

    اشاعت : 01 09 2014 ه.ش

    پاکستان آرمی نے ملک میں جمہوریت کے لیے حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اسلام آباد میں جاری بحران کو جلد سے جلد سیاسی طور پر حل کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

  • اسلام آباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 350 سے زائد افراد زخمی

    اشاعت : 31 08 2014 ه.ش

    تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مارچ کے وزیراعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہوتے ہوئے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور پولیس اہلکاروں سمیت 350 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ایک شخص گڑھے میں گر کر جاں بحق ہوگیا، […]

    مزید...

  • مرشد عام اخوان المسلمون سمیت سات رہنماوں کو عمر قید

    اشاعت : ه.ش

    ایک مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع سمیت سات دوسرے رہنماوں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ سزا پچھلے سال پہلے منتخب مصری صدر محمد مرسی کی فوج کے ہاتھوں برطرفی کے بعد مظاہرین کو تشدد پر ابھارنے کے الزام کے تحت سنائی گئی ہے۔

    مزید...

  • شام کا بحران 30 لاکھ لوگوں کی نقل مکانی

    اشاعت : 30 08 2014 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ شام میں جاری بحران بدترین ہوتا جا رہا ہے اور اس کے پاس رجسٹرڈ افراد کی تعداد 30 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، 4 مصریوں کے سر قلم

    اشاعت : ه.ش

    مصر کے سرحدی علاقے سیناء میں موجود عسکریت پسندوں نے ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے جس میں چار مشتبہ مصری شہریوں کے سر قلم کیے گئے ہیں ۔

    مزید...

  • سعودی عرب میں ‌عالمگیر مقابلہ حسن اذان کا اہتمام

    اشاعت : ه.ش

    مقابلہ حسن قرآت اور اذان مختلف مسلمان ملکوں میں کسی نہ کسی شکل میں ہوتا رہا ہے لیکن تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب میں بہترین اذان دینے کا عالمگیر مقابلہ ‘حسن اذان’ منعقد کیا جا رہا ہے۔

    مزید...

  • طالبان کے بچوں کے معلم پروفیسر اجمل خان کی رہائی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری دو جماعتوں کے دھرنوں پر میڈیا کی تمام تر توجہ مرکوز ہونے کی وجہ سے ناظرین اور قارئین ایک بڑی خبر کی تفصیل جاننے سے محروم رہ گئے ہیں اور یہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کی چار سال کے بعد بازیابی کی […]

    مزید...

  • غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائیل ؟

    اشاعت : 28 08 2014 ه.ش

    حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر کی ثالثی کے نتیجے میں غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کے سمجھوتے پر منگل کی شب سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • اوباما نے شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا

    اشاعت : 26 08 2014 ه.ش

    ایک امریکی دفاعی عہدے دار نے واشنگٹن میں بی بی سی کے نمائندے برجیش اپادھیائے کو بتایا ہے کہ امریکی فوج کو شام کے اوپر نگرانی کی پروازوں کا حکم دے دیا گیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 288 از 589 قبلی 1 … 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر