آج : 4 September , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اسرائیل کو ہزیمت کیساتھ اربوں ڈالر کا نقصان بھی ہوا

    اشاعت : 04 09 2014 ه.ش

    غزہ پربمباری سے اسرائیل کوہزیمت کے ساتھ سخت مالی نقصان کا سامناکرنا پڑاجب کہ جنگی کارروائی پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔

    مزید...

  • غزہ جنگ کے 51 روز میں 2140 شہید، 5300 نے بچوں کی پیدائش

    اشاعت : 03 09 2014 ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں شرح پیدائش میں اضافہ فلسطینی قوم کے لیے ایک نیک فال سمجھا جا رہا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان میں فیس بک کے غلط استعمال کی شرح میں خطرناک اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹس خصوصاً فیس بک موجودہ عہد میں مفید اطلاعات کے پھیلاﺅ، تفریح اور علم کے حصول کے لیے موثر ذریعہ بن چکی ہے، مگر ہمارے معاشرے میں بیشتر افراد اسے لوگوں کو بدنام کرنے کے لیے بے بنیاد خبروں کو پھیلانے،تصاویر اور خاکوں میں ردوبدل جیسے طریقوں کے ذریعے غلط استعمال […]

    مزید...

  • مرقد رسول منتقلی کی خبر بے بنیاد ہے: سعودی حکومت

    اشاعت : ه.ش

    برطانوی اخبارات کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی متبادل مقام پر منتقلی سے متعلق متنازعہ خبروں کی اشاعت کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ تجویز روضہ رسول صلی اللہ وسلم اور مسجد نبوی کے توسیعی پروجیکٹ کے حوالے سے تیارکردہ ایک تحقیقی رپورٹ میں دی گئی تھی، […]

    مزید...

  • داعش کے جنگجو نے امریکی صحافی کا سرقلم کردیا

    اشاعت : ه.ش

    عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو دولت اسلامی (داعش) نے منگل کو ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کا ایک جنگجو یرغمال امریکی صحافی اسٹیون سوٹلوف کا سرقلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

    مزید...

  • ایران: حکومت ماورائے آئین وقانون رویوں کا مقابلہ کرے

    اشاعت : 02 09 2014 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے ممتاز عالم دین نے ایران میں ’ہفتہ حکومت‘ کے موقع پر کہاہے ملک میں کسی کو ماورائے آئین اور غیرقانونی سلوک کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے ایسے عناصر کا ہاتھ روکے جو ذاتی خواہشات کے بناپر عوام کو ہراساں کررہے ہیں۔

    مزید...

  • استعفیٰ دوں گا اور نہ چھٹی پر جاؤں گا: نواز

    اشاعت : ه.ش

    وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اعتماد اور اپنے آئینی حلف پر آنچ نہیں آنے دیں گے اور کسی دباؤ کے تحت نہ استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی چھٹی پر جائیں گے۔

    مزید...

  • شام: داعش کے خلاف کلسٹر بم استعمال کرنے کے شواہد

    اشاعت : ه.ش

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی عراق اور شام (داعش) نے حالیہ ہفتوں کے دوران شمالی شام کے ایک قصبے میں کلسٹر ہتھیار استعمال کیے ہیں اور اس کے قابل اعتبار شواہد موجود ہیں۔

    مزید...

  • عبداللہ عبداللہ نے افغان صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں صدارتی انتخابات کے حوالے سے جاری بحران مزید سنگین ہوگیاہے اورصدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ کل تک ہمارے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو ہم اس پورے عمل کا مکمل بائیکاٹ کردیں گے۔

    مزید...

  • مصر نے پھر آنکھیں دیکھانا شروع کر دیں، رفح گذرگاہ دوبارہ بند

    اشاعت : 01 09 2014 ه.ش

    مصر کی جانب سے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی راہ داری رفح کو مستقل بنیادوں پر کھولے جانے کی یقین دہانی کے باوجود قاہرہ حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار رہے۔ گذشتہ روز دونوں طرف سے صرف 18 بسیں 495 مسافروں کو لے کر رفح سے گذرگاہ […]

    مزید...

    • صفحه 287 از 589 قبلی 1 … 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر