آج : 1 July , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اغوا شدہ تین اسرائیلی لڑکوں کی لاشیں برآمد

    اشاعت : 01 07 2014 ه.ش

    مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے نواح میں ڈھائی ہفتے قبل لاپتا ہونے والے تین اسرائِیلی آبادکار لڑکوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس پر ان تینوں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

    مزید...

  • دولتِ اسلامی عراق وشام نے اسلامی خلافت قائم کر دی

    اشاعت : 29 06 2014 ه.ش

    عراق اور شام میں بر سر پیکار جہادی گروپ دولت اسلامی عراق وشام (داعش) نے اپنے زیر نگیں علاقوں میں خلافت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔

    مزید...

  • غزہ میں فلسطینی مزاحمتی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے

    اشاعت : ه.ش

    فلسطینی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے متعدد ٹھکانوں پر اتوار کے روز فضائی حملے کیے جن کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

    مزید...

  • امریکہ عراق میں ڈرون طیارے استعمال کرے گا

    اشاعت : 28 06 2014 ه.ش

    امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی عسکری مشیران کی حفاظت کے لیے مسلح امریکی ڈرون طیارے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کریں گے۔

    مزید...

  • سعودی عرب میں اتوار سے رمضان المبارک کا آغاز

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور پہلا روزہ اتوار 29 جون کو ہوگا۔

    مزید...

  • عراقی فورسز کی مسجد پر بمباری سے متعدد ہلاکتیں

    اشاعت : 26 06 2014 ه.ش

    عراقی سیکیورٹی فورسز نے الانبار صوبے کے سب سے بڑے شہر الرمادی میں ایک جامع مسجد پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • امریکا: جماعت الدعوۃ سمیت چار تنظیمیں دہشت گرد قرار

    اشاعت : ه.ش

    امریکی دفتر خارجہ نے غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں ترمیم کرتے ہوئے جماعت الدعوۃ سمیت لشکر طیبہ سے منسلک چار تنظیموں کو اس فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

    مزید...

  • افغان صوبے ہلمند میں فوج اورطالبان کے درمیان جاری لڑائی میں 156 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند اور گرد ونواح میں طالبان اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور گذشتہ 5 روز کی لڑائی اب تک 156 افراد ہلاک ہوچکے ہین جن میں 35 شہری اور 21 افغان فوجی بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • بنگوئی: مسلم کش فسادات میں بچوں اورخواتین سمیت 50 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    جمہوریہ وسطی افریقہ میں 3 روز سے جاری مسلم کش فسادات میں50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • مصر میں الجزیرہ سے تعلق رکھنے والے 3 صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

    اشاعت : 24 06 2014 ه.ش

    مصر کی عدالت نے الجزیرہ کے 3 صحافیوں کو سانق صدرمحمد مرسی اور اخوان المسلمین کی حمایت میں خبریں نشر کرنے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنا دی جن میں سے ایک صحافی پیٹر گریسٹے کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔

    مزید...

    • صفحه 291 از 586 قبلی 1 … 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر