فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں شرح پیدائش میں اضافہ فلسطینی قوم کے لیے ایک نیک فال سمجھا جا رہا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس خصوصاً فیس بک موجودہ عہد میں مفید اطلاعات کے پھیلاﺅ، تفریح اور علم کے حصول کے لیے موثر ذریعہ بن چکی ہے، مگر ہمارے معاشرے میں بیشتر افراد اسے لوگوں کو بدنام کرنے کے لیے بے بنیاد خبروں کو پھیلانے،تصاویر اور خاکوں میں ردوبدل جیسے طریقوں کے ذریعے غلط استعمال […]
برطانوی اخبارات کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی متبادل مقام پر منتقلی سے متعلق متنازعہ خبروں کی اشاعت کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ تجویز روضہ رسول صلی اللہ وسلم اور مسجد نبوی کے توسیعی پروجیکٹ کے حوالے سے تیارکردہ ایک تحقیقی رپورٹ میں دی گئی تھی، […]
عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو دولت اسلامی (داعش) نے منگل کو ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کا ایک جنگجو یرغمال امریکی صحافی اسٹیون سوٹلوف کا سرقلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ایرانی اہل سنت کے ممتاز عالم دین نے ایران میں ’ہفتہ حکومت‘ کے موقع پر کہاہے ملک میں کسی کو ماورائے آئین اور غیرقانونی سلوک کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے ایسے عناصر کا ہاتھ روکے جو ذاتی خواہشات کے بناپر عوام کو ہراساں کررہے ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اعتماد اور اپنے آئینی حلف پر آنچ نہیں آنے دیں گے اور کسی دباؤ کے تحت نہ استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی چھٹی پر جائیں گے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی عراق اور شام (داعش) نے حالیہ ہفتوں کے دوران شمالی شام کے ایک قصبے میں کلسٹر ہتھیار استعمال کیے ہیں اور اس کے قابل اعتبار شواہد موجود ہیں۔
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے حوالے سے جاری بحران مزید سنگین ہوگیاہے اورصدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ کل تک ہمارے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو ہم اس پورے عمل کا مکمل بائیکاٹ کردیں گے۔
مصر کی جانب سے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی راہ داری رفح کو مستقل بنیادوں پر کھولے جانے کی یقین دہانی کے باوجود قاہرہ حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار رہے۔ گذشتہ روز دونوں طرف سے صرف 18 بسیں 495 مسافروں کو لے کر رفح سے گذرگاہ […]
پاکستان آرمی نے ملک میں جمہوریت کے لیے حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اسلام آباد میں جاری بحران کو جلد سے جلد سیاسی طور پر حل کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔