شام میں باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی شہر ادلب پر فضائی حملوں میں پندرہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
کنارک +زاہدان+موغادیشو(سنی آن لائن) بائیس مہینے پہلے اغوا ہوچکے ہیں۔ ایرانی بلوچستان کے ساحلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے آٹھ بلوچ ماہی گیروں کی تصویریں اور ویڈیوز کو حال ہی میں صومالی قزاقوں نے ان کے گھروالوں تک پہنچایاہے۔
پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اقوامِ متحدہ نے میایمار کی سکیورٹی فورسز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں جن میں گینگ ریپ، چوں کو قتل کرنا اور تشدد کرنا شامل ہیں۔
عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
اور ایک روشن چراغ گل ہوگیاجنکو ہزاروں سوگوروں نے نہایت نمناکی کے ساتھ وقت پر سپرد خاک کردئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ پالیسیاں اختیار کئے جانے کے بعد مسیحی برادری بھی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے میدان میں کود پڑی جب کہ سوشل میڈیا پر ورلڈ حجاب ڈے کے نام سے چلائی جانے والی مہم میں خواتین اپنی حجاب میں تصاویر شیئر کر کے ٹرمپ […]
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے میانمار کی فوج کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین کی آبرو ریزی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
پاکستان کی ایک دینی تنظیم ’جماعت الدعوۃ‘ کے سربراہ، حافظ سعید اور دیگر چار افراد کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔حافظ سعید کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا ہے جسے سب جیل قرار دیا جا رہا ہے۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے کیوبک شہر میں مسجد ہونے والے حملے کو مسلمانوں کے خلاف دہشت گرد حملہ قرار دے دیا۔