آج : 13 February , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شریعت کے دائرے میں امت کیلئے آسانیاں پیدا کریں، علماء کرام

    اشاعت : 13 02 2017 ه.ش

    علماء اور فضلاء معاشرے میں فعال کردار ادا کریں، سماج کے تمام طبقات تک دین کو پہنچانا ان کا مشن ہونا چاہیے، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے امت کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں، بغیر تحقیق کے فتوے نہ لگائے جائیں، جب تک دل کی اصلاح نہیں ہوتی ظاہری اصلاح بھی ناممکن ہے۔

    مزید...

  • ٹرمپ کسی نئے اسلامی ملک کو تباہ کرنے کی تیاری کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمن

    اشاعت : ه.ش

    امریکا اور مغربی ممالک دہشت گردی کے خالق ہیں، وہ اپنے مذموم مقاصد و عزائم کی تکمیل کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں بلکہ اضافہ چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی پالیسیوں کا تسلسل ہیں،

    مزید...

  • ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 6 کشمیری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 کشمیری نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا پُرتشدد مظاہرہ ، ایک افسر سمیت 6 افراد ہلاک

    اشاعت : 12 02 2017 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں شعلہ بیان شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک سکیورٹی افسر سمیت چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • فلسطینی قیدیوں کا احتجاج کامیاب، صہیونی انتظامیہ کی قیدیوں سے مفاہمت

    اشاعت : ه.ش

    حال ہی میں اسرائیلی جیلوں النقب اور نفحہ میں قیدیوں اور صہیونی انتظامیہ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد فلسطینی قیدیوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔

    مزید...

  • شام کی جیل میں 13 ہزار خفیہ پھانسیاں دینے کا انکشاف

    اشاعت : 08 02 2017 ه.ش

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ شام کی صرف ایک جیل میں گزشتہ 4 سال کے دوران 13 ہزار سے زائد شہریوں کو پھانسی دی گئی جن میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف تک نہیں کیا تھا۔

    مزید...

  • شام : ادلب شہر پر فضائی حملوں میں 15 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام میں باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی شہر ادلب پر فضائی حملوں میں پندرہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • ہماری مدد کریں!

    اشاعت : 06 02 2017 ه.ش

    کنارک +زاہدان+موغادیشو(سنی آن لائن) بائیس مہینے پہلے اغوا ہوچکے ہیں۔ ایرانی بلوچستان کے ساحلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے آٹھ بلوچ ماہی گیروں کی تصویریں اور ویڈیوز کو حال ہی میں صومالی قزاقوں نے ان کے گھروالوں تک پہنچایاہے۔

    مزید...

  • پاکستان اور افغانستان میں برفباری، برفانی تودوں سے درجنوں ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 

    مزید...

  • میانمار انسانی حقوق کی سنجیدہ خلاف ورزیاں کر رہا ہے: اقوام متحدہ کا الزام

    اشاعت : ه.ش

    اقوامِ متحدہ نے میایمار کی سکیورٹی فورسز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں جن میں گینگ ریپ، چوں کو قتل کرنا اور تشدد کرنا شامل ہیں۔ 

    مزید...

    • صفحه 184 از 586 قبلی 1 … 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر