آج : 26 September , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • چیف جسٹس پر تنقید، وزیرِ مملکت مستعفی

    اشاعت : 26 09 2010 ه.ش

    اسلام آباد(بی بی سی) پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم جتوئی نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے بعد استعفٰی دے دیا ہے۔

    مزید...

  • ڈاکٹر عافیہ کی سزا کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں، مذمتی قراردادیں منظور

    اشاعت : 25 09 2010 ه.ش

    کراچی/لاہور/اسلام آباد(ایجنسیاں) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی عدالت کی طرف سے 86 سال سزا سنائے جانے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں پر پلے کارڈ اٹھارکھے تھے اور امریکی اور پاکستانی حکومتوں کے خلاف نعرے لگائے اور مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں۔

    مزید...

  • کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ریلی

    اشاعت : 24 09 2010 ه.ش

    کراچی(خبر رساں ادارے) کراچی میں مختلف سیاسی، مذہبی ا ور فلاحی اداروں کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی قونصل خانے کے قریب احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔

    مزید...

  • ڈرون حملے: ہلاکتوں اور نقصانات سے مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوتی،صدر زرداری

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(ايجنسياں) نامور امریکی صحافی باب وڈ ورڈ نے اپنی 16 ویں تصنیف اوباما کی جنگ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ صدر زرداری نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے ہونے والی اتفاقیہ ہلاکتیں اور نقصان امریکیوں کو پریشان کرتا ہے مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔

    مزید...

  • وین دریا میں گرگئی: 32 بچے ہلاک، پندرہ لاپتہ

    اشاعت : 22 09 2010 ه.ش

    مظفرآباد،چناری (جنگ نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب گڑھی دوپٹہ میں نجی اسکول کی وین دریائے جہلم میں گرنے سے 32طلبہ وطالبات جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • مولانا فضل الرحمن کو امریکا آنے سے روک دیا گیا،سفارتی ذرائع

    اشاعت : 21 09 2010 ه.ش

    دوحہ(جنگ نیوز) کشمیر کمیٹی کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمن کو امریکا آنیسے روک دیا گیا ہے۔ اُدھر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی کو امریکا جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔

    مزید...

  • سالانہ تعطیلات کے بعد دینی مدارس میں داخلوں کا سلسلہ تیزی سے جاری

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(کراچی اپڈیٹس) سالانہ تعطیلات کے بعد دینی مدارس میں داخلوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اکثر مدارس میں 15 شوال تک داخلے ہونگے اور 16 شوال سے نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا جائے گا۔

    مزید...

  • ڈرون حملے حکمرانوں کی مرضی سے ہو رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

    اشاعت : 16 09 2010 ه.ش

    پشاور(خبررساں ادارے) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے ہمارے حکمرانوں کی مرضی اور رضامندی سے ہو رہے ہیں ۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان:امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں 10افرادجاں بحق

    اشاعت : 14 09 2010 ه.ش

    اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کے افغان سرحد کے ساتھ واقع وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکا کے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دس افرادجاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان:ایک دن میں 4 ڈرون حملے،24افراد جاں بحق

    اشاعت : 09 09 2010 ه.ش

    میران شاہ(ايجنسياں) شمالی وزیرستان میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران جاسوس طیاروں کے چار حملوں میں24افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 65 از 80 قبلی 1 … 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر