ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفت گو کرتے ہوئے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنا کران پر دہشت گردی کا لیبل لگایا جاتا ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الطاف حسین ملک میں انقلاب کی باتیں کررہے ہیں،جو قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں بیٹھ کر پاکستان سے جاگیردارانہ نظام کوختم نہیں کیا جا سکتا۔

آپ کی رائے