آج : 9 April , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے 23 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    اشاعت : 09 04 2014 ه.ش

    سیکٹر ایچ 11 میں واقع فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • طالبان کو اپنا سمجھتے ہیں اور ہمیں غیر: اختر مینگل

    اشاعت : 06 04 2014 ه.ش

    بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان میں سرکاری فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوانوں کی ہلاکتوں اور ان کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو ان کی جماعت پارلیمنٹ کی نشستوں سے مستعفی ہو جائے گی۔

    مزید...

  • خضدار: اجتماعی قبر سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 17 ہو گئی

    اشاعت : 02 04 2014 ه.ش

    بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے توتک میں اجتماعی قبر سے بر آمد ہونے والی لاشوں کی مجموعی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ حکومت نے اس سلسلے میں قائم عدالتی ٹریبونل کی مدت میں آٹھ ہفتوں کی توسیع کی ہے۔

    مزید...

  • سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر منتخب

    اشاعت : 31 03 2014 ه.ش

    جماعت اسلامی پاکستان نے سراج الحق کو اگلے پانچ سال کے لیے جماعت کے پانچویں امیر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

    مزید...

  • توہینِ رسالت کی پاداش میں مسیحی ملزم کو سزائے موت

    اشاعت : 30 03 2014 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک عدالت نے توہینِ رسالت کے ملزم مسیحی نوجوان ساون مسیح کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج غلام مرتضیٰ نے سینٹرل جیل اچھرہ میں مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔

    مزید...

  • طالبان خواتین اور بچوں کی رہائی چاہتے ہیں

    اشاعت : 17 03 2014 ه.ش

    تحریک طالبان پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی شوریٰ نے ان افراد کی فہرست دی ہے جن کو حکومت کی حراست میں اور طالبان ان کی رہائی چاہتے ہیں۔

    مزید...

  • سکیورٹی فورسز نشانے پر، کوئٹہ اور پشاور میں حملوں میں اٹھارہ ہلاک

    اشاعت : 15 03 2014 ه.ش

    پاکستان کے دو صوبائی دارالحکومتوں کوئٹہ اور پشاور میں جمعہ کو ایف سی اور پولیس پر حملوں میں اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • سیکورٹی ادارے مسلسل کارروائیاں کر رہے ہیں‘ جنگ بندی متاثر ہو رہی ہے : ترجمان طالبان

    اشاعت : 13 03 2014 ه.ش

    کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے سکیورٹی اداروں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں، چھاپوں، گولہ باری اور قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • راولپنڈی: اہلسنت والجماعت کے سیکرٹری اطلاعات قتل

    اشاعت : 11 03 2014 ه.ش

    تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اہلسنت والجماعت کے سیکرٹری اطلاعات راولپنڈی سہیل معاویہ کو قتل کر دیا جبکہ واقعہ میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک زخمی عمران دم توڑگیا۔

    مزید...

  • تھر پارکر میں قحط سالی سے 120 افراد ہلاک

    اشاعت : 10 03 2014 ه.ش

    گزشتہ 3 ماہ کے دوران تھرپارکر میں قحط، غذائی قلت اور مناسب طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے نتیجے میں 120 سے زائد بچے موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 8 از 80 قبلی 1 … 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر