آج : 24 August , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق میں 4 مختلف دھماکوں میں 30 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

    اشاعت : 24 08 2014 ه.ش

    عراق میں فوجی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے اور شمالی علاقوں میں 3 مختلف دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • عراق میں مسجد پر حملے میں 68 افراد جاں بحق

    اشاعت : 23 08 2014 ه.ش

    عراق کے صوبہ دیالہ میں مشتبہ شیعہ ملیشیا کی طرف سے نماز جمعہ کے وقت مسجد پر بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 68 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • غزہ میں صیہونی فوج کے تازہ فضائی حملے میں 5 فلسطینی شہید ،متعدد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے مرکزی علاقے پر بمباری کے نتیجے میں مزید 5 فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • غزہ میں صہیونی جارحیت سے 02 لاکھ 18 ہزار فلسطینی بے گھر ہوگئے

    اشاعت : 18 08 2014 ه.ش

    اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وسط جولائی کے بعد غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ اسرائیلی فوجی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم سے کم 02 لاکھ 18 ہزار فلسطینی باشندے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • جمعرات کے روز اسرائیلی بمباری سے مزید 14 فلسطینی شہید

    اشاعت : 10 07 2014 ه.ش

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے غزہ میں فلسینیوں پر بمباری جمعرات کے روز بھی شد و مد سے جاری ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اس بمباری کے نتیجے میں اب تک کم از کم 14 مزید فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔

    مزید...

  • عراق میں داعش نے ’جوہری مواد پر قبضہ کر لیا‘

    اشاعت : ه.ش

    عراق کی حکومت نے اقوامِ متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامی فی عراق و شام (داعش) نے موصل کی ایک یونیورسٹی سے جوہری مواد قبضے میں لے لیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگی کارروائیوں میں شدت

    اشاعت : 09 07 2014 ه.ش

    غزہ سے بدھ کے روز فائر کیے گئے کم از کم پانچ راکٹ تل ابیب اور اس کے مضافاتی علاقے میں گرے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے انتظام ریڈیو نے بتایا ہے کہ ایک رات کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں 160 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

    مزید...

  • جنگجوٶں نے بغداد میں کیمیکل فیکٹری پر قبضہ کر لیا

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں حکومت کے خلاف سرگرم اسلام پسند جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام ‘داعش’ نے دارلحکومت بغداد کے جنوب مغرب میں کیمیائی ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے والے ایک سٹور پر قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • غزہ: اسرائیلی بمباری سے القسام بریگیڈ کے 9 کارکن شہید

    اشاعت : 08 07 2014 ه.ش

    فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے مختلف حصوں پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے نو کارکن شہید ہو گئے۔

    مزید...

  • بغداد: مالکی فوج کا میجر جنرل داعش سے لڑائی میں ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراقی وزیراعظم نوری المالکی کے تحت فوج کا ایک سینیر جنرل دارالحکومت بغداد کے مغرب میں داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 9 از 106 قبلی 1 … 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر