آج : 15 November , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • یمن: قبائیلیوں کے حملے میں 86 حوثی ہلاک

    اشاعت : 15 11 2014 ه.ش

    یمن کے جنوب مشرقی شہر رداع کے نزدیک مسلح قبائلیوں کے حملے میں 86 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • انتہا پسند یہودیوں نے مسجد کو آگ لگا دی

    اشاعت : 13 11 2014 ه.ش

    غرب اردن میں آباد یہودی آبادکاروں نے ایک فلسطینی گاؤں میں مسجد کو نذرآتش کردیا ہے۔ فلسطینی سکیورٹی ذرائع کے مطابق آگ سے مسجد پہلی منزل کو شدید نقصان پہنچا ہے اور پوری جل گئی ہے۔

    مزید...

  • شتم صحابہ کرام ’گناہ کبیرہ‘ ہے: ھاشمی رفسنجانی

    اشاعت : 11 11 2014 ه.ش

    ایران کی گارڈین کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ علی ھاشمی رفسنجانی نے صحابہ کرام اور بزرگ ہستیوں کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ صحابہ کو گالی دینا گناہ کبیرہ ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ فلسطین میں حالات کشیدہ، اسرائیلی پولیس ہائی الرٹ

    اشاعت : 10 11 2014 ه.ش

    سنہ 1948ء میں اسرائیلی قبضے میں جانے والے فلسطینی علاقے کفر کنا میں اتوار کو رات گئے تک مشتعل فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔

    مزید...

  • یمن کے سابق صدر اور حوثی رہنماوں پر عالمی پابندیاں

    اشاعت : 09 11 2014 ه.ش

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اور حکومت مخالف حوثی باغیوں کے دو سینئر رہنماوں پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے پابندی عاید کر دی ہے۔ ان پر عرب بہاریہ سے متاثر ہونے والی عوامی تحریک کے نتیجے میں بننے والی عبوری حکومت کو بدامنی کا شکار بنانے کا الزام ہے۔

    مزید...

  • یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

    اشاعت : ه.ش

    یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی خاتون سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے ہفتے کے روز غزہ کے دورے کے دوران خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا جبکہ گزشتہ روز ہی شمالی اسرائیل میں پولیس نے ایک عرب نوجوان کو گولی مار دی۔

    مزید...

  • عراق: بم دھماکوں اور خودکش حملے میں 5 فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے مختلف شہروں میں 3 کار بم دھماکوں میں 5 فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق کے دارالحکومت میں خود کش حملہ اورفائرنگ، 16 افراد ہلاک،متعدد زخمی

    اشاعت : 05 11 2014 ه.ش

    عراقی دارالحکومت میں خود کش حملےا ور فائرنگ کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں جب کہ داعش نے دونوں واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوجیوں میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ

    اشاعت : 01 11 2014 ه.ش

    اسرائیلی فوجی نفسیاتی امراض میں مبتلاء ہو گئے فوجیوں میں خودکشی کے رحجان میں اضافہ ہونے لگا گزشتہ ایک مہینے کے دوران تین صیہونی فوجیوں نے خود کشی کی ہے۔

    مزید...

  • عراقی پائلٹوں کی غلطی،خوراک اور اسلحہ داعش پر گرادیا

    اشاعت : 02 10 2014 ه.ش

    عراقی فضائیہ کے پائلٹوں نے گذشتہ ماہ برسرزمین موجود فوجیوں کو امدادیسامان پہنچانے کے دوران سنگین غلطی کا ارتکاب کیا تھا اور انھوں نےفوجیوں کے بجائے داعش کے جنگجوؤں پر خوراک ،پانی اور اسلحہ گرادیا تھا۔

    مزید...

    • صفحه 5 از 106 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر