آج : 1 September , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

    اشاعت : 01 09 2014 ه.ش

    اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

  • مرشد عام اخوان المسلمون سمیت سات رہنماوں کو عمر قید

    اشاعت : 31 08 2014 ه.ش

    ایک مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع سمیت سات دوسرے رہنماوں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ سزا پچھلے سال پہلے منتخب مصری صدر محمد مرسی کی فوج کے ہاتھوں برطرفی کے بعد مظاہرین کو تشدد پر ابھارنے کے الزام کے تحت سنائی گئی ہے۔

    مزید...

  • شام کا بحران 30 لاکھ لوگوں کی نقل مکانی

    اشاعت : 30 08 2014 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ شام میں جاری بحران بدترین ہوتا جا رہا ہے اور اس کے پاس رجسٹرڈ افراد کی تعداد 30 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، 4 مصریوں کے سر قلم

    اشاعت : ه.ش

    مصر کے سرحدی علاقے سیناء میں موجود عسکریت پسندوں نے ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے جس میں چار مشتبہ مصری شہریوں کے سر قلم کیے گئے ہیں ۔

    مزید...

  • غزہ جنگ کا حقیقی فاتح کون ؟ حماس یا اسرائیل ؟

    اشاعت : 28 08 2014 ه.ش

    حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر کی ثالثی کے نتیجے میں غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کے سمجھوتے پر منگل کی شب سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • اوباما نے شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا

    اشاعت : 26 08 2014 ه.ش

    ایک امریکی دفاعی عہدے دار نے واشنگٹن میں بی بی سی کے نمائندے برجیش اپادھیائے کو بتایا ہے کہ امریکی فوج کو شام کے اوپر نگرانی کی پروازوں کا حکم دے دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • صہیونی فوج کی غزہ پر بربریت جاری؛ تازہ فضائی حملے میں 8 فلسطینی شہید اورمتعد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں مزید 8فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دوسری جانب مصر نے جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش کردی ہیں۔

    مزید...

  • دولتِ اسلامیہ شام کے اہم فضائی اڈے پر ’قابض‘

    اشاعت : 25 08 2014 ه.ش

    شام اور عراق میں سرگرم عمل شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں نے شامی حکومت کے اہم فضائی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • یمن میں بم دھماکے میں بریگیڈیئر جنرل اور 4 فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    جنوب اور مشرقی یمن میں2 بم دھماکوں کے نتیجے میں بریگیڈیئر جنرل سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ باغیوں نے ٹیکنوکریٹس حکومت سمیت تمام تجاویز مسترد کردیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی ظلم تھم نہ سکا، بمباری سے3 بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

    اشاعت : 24 08 2014 ه.ش

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 3 بچوں سمیت مزید 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 8 از 106 قبلی 1 … 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر