آج : 4 March , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام میں مزید چار فلسطینی شہید، کل مہاجرین شہداء کی تعداد 1038 ہو گئی

    اشاعت : 04 03 2013 ه.ش

    شام میں سرکاری فوج اور جیش الحر کے درمیان جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی پناہ گزیں شہید ہو ئے۔ یہ چاروں ہفتے کے روز مہاجر کیمپوں کے قریب جھڑپوں کی زد میں آئے۔ اس طرح لگ بھگ دو سال قبل شروع ہونے والے اس تنازعے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 1038 ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • عراق کے مختلف علاقوں میں متعدد بم دھماکے، 25جاں بحق

    اشاعت : 02 03 2013 ه.ش

    عراق کے مختلف علاقوں میں جمعے کو میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میں  کم از کم 25 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • لبنانی شیعہ عالم کی شام میں حزب اللہ کی مداخلت پرسخت تنقید

    اشاعت : 01 03 2013 ه.ش

    حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل الشيخ صبحی الطفيلی نےحزب اللہ کے جنگجوؤں کی شام کی لڑائی میں شرکت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں لڑنے والے جنگجوؤں کو شہید قرار نہیں دیا جاسکتا، مرنےوالے تمام لوگ جہنم میں جائیں گے۔

    مزید...

  • امریکی دھمکیاں مسترد:پاکستان کا ایران سے معاہدے کا فیصلہ

    اشاعت : 28 02 2013 ه.ش

    پاکستان نے بین الاقوامی پابندیوں کی امریکی دھمکیوں کو پس پشت ڈال کر ایران سے گیس معاہدے کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچے کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال

    اشاعت : ه.ش

    عالمی تحریک برائے تحفظ اطفال نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں خونریزی 59 افراد ہلاک، تاریخی مسجد امیہ تباہ ہونے کا خدشہ

    اشاعت : 27 02 2013 ه.ش

    شام میں منگل کوجاری رہنے والی جھڑپوں اوربمباری میں کم ازکم 59 افرادہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • عراق میں حالات وہ نہیں جن کی توقع تھی

    اشاعت : ه.ش

    سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر نے بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کو بتایا ہے کہ عراق میں روزمرہ زندگی ویسی نہیں ہے جس کی انھیں دس برس قبل عراق پر حملہ کرتے وقت امید تھی۔

    مزید...

  • صدر اوباما مسجد اقصی کا دورہ منسوخ کریں، مسلم دنیا خبردار رہے: حماس

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے امریکی صدر اوباما کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کے دورے پر خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ ملک میں سیاسی ابتری پیدا کر دے گا جس پر فلسطین، عرب اور اسلامی دنیا کسی صورت خاموش نہیں رہ سکتے۔

    مزید...

  • مصر: دریائے نیل کے کنارے فضائی غبارے میں آگ لگنے سے 19 سیاح ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    مصر کے شہرالاقصر (Luxor) میں منگل کوفضائی غبارے کے حادثے میں 19 سیاح ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • شام، جھڑپوں اور بمباری سے70سے افراد ہلاک، باغیوں نے ہیلی کاپٹر مار گرایا

    اشاعت : 26 02 2013 ه.ش

    شام میںپیرکوجاری رہنے والی جھڑپوں، بمباری اور تشددکی دیگرکارروائیوں میں کم ازکم مزید 70 افرادہلاک ہوگئے .

    مزید...

    • صفحه 42 از 106 قبلی 1 … 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر