آج : 24 January , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مصر: پولیس اسٹیشن پرمسلح افراد کا دھاوا، 46 افراد زخمی

    اشاعت : 24 01 2013 ه.ش

    مصر کے مغربی شہر مرسیٰ متروح میں پولیس اور اسمگلروں کے رشتہ داروں کے درمیان جھڑپوں میں46  افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شامی فوج کے صوبہ دمشق میں فضائی حملے، گولہ باری، 178 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں صدر بشار الاسد کی وفادار فوج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں اور ٹینکوں سے گولہ باری کی ہے جبکہ فلسطینی مہاجرین کے کیمپ میں شامی صدر کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔

    مزید...

  • اردنی عوام 17 پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال ر ہے ہیں

    اشاعت : ه.ش

    اردن میں قانون ساز مجلس کے انتخاب کی ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت مخالف اسلامی تحریک نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ ان انتخابات کی 7020 اندرون ملک جبکہ 512 بین الاقوامی مبصر نگرانی کر رہے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیل میں عام انتخابات، ووٹنگ جاری

    اشاعت : 22 01 2013 ه.ش

    اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور انتخابی جائزوں کے مطابق اس مرتبہ بھی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اقتدار سنبھال سکتے ہیں لیکن ان کی جماعت کو ماضی جیسی اکثریت نہیں مل سکے گی۔

    مزید...

  • شامی فوج کے مظالم سے بچنے کے لئے شہریوں کی اردن ہجرت

    اشاعت : ه.ش

    اپنے ملک میں جاری پرتشدد کارروائیوں سے بچنے کی خاطر شام سے ہجرت کرنے والے پناہ گزین ملک چھوڑ کر بھی محفوظ نہیں رہے۔

    مزید...

  • شام کے صوبے حماہ میں خودکش حملہ، 30 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    شام کے صوبے حماہ میں خودکش حملوں میں30  سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔

    مزید...

  • افغانستان اور یمن میں ڈرون حملے ، 6جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پیر کو ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز میں امریکی ڈرون کے ذریعے ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔

    مزید...

  • عراق : سنی اکثریتی علاقوں میں وزیر اعظم کیخلاف مظاہرے ، استعفٰی کا مطالبہ

    اشاعت : 19 01 2013 ه.ش

    عراق میں جمعہ کو سنی اکثریتی علاقے میں وزیر اعظم کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی اور وزیراعظم نوری المالکی سے استعفے کا مطالبہ کیا۔

    مزید...

  • حمص میں ایک سو افراد کا قتلِ عام

    اشاعت : ه.ش

    بی بی سی نے وسطی شام کے علاقے حمص میں قتلِ عام کے شواہد دیکھے ہیں جس میں منگل اور بدھ کو ایک سو افراد ہلاک ہوئے۔

    مزید...

  • حلب اور درعا میں بم دھماکے،متعدد افراد ہلاک وزخمی

    اشاعت : ه.ش

    شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج اور باغیوں کے درمیان مختلف شہروں میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کو بم دھماکوں اور تشدد کے دوسرے واقعات میں تیس سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 47 از 106 قبلی 1 … 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر