آج : 2 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی فوج کے 12 گھنٹوں میں دمشق اور حمص میں 8 قتل عام

    اشاعت : 02 04 2013 ه.ش

    انقلابی نیٹ ورک ‘سانا’ نے دمشق کے نواح میں گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران شامی فوج کے ہاتھوں عوامی قتل عام کے پانچ واقعات ریکارڈ کئے ہیں۔ نیٹ ورک کے مطابق ابتک پچاس افراد سرکاری فوجیوں کی بربریت کا شکار ہو چکے ہیں۔

    مزید...

  • افغان صدر حامد کرزئی کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات

    اشاعت : 01 04 2013 ه.ش

    افغان صدر حامد کرزئی نے دوحہ میں امیر قطرشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی ہے اور ان سے طالبان مزاحمت کاروں کا دفتر کھولنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

    مزید...

  • شام: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 فلسطینیوں کی شہادت

    اشاعت : 21 03 2013 ه.ش

    شام میں جاری بحران کے دوران بے گناہ فلسطینیوں کی شہادتیں جاری ہیں، سرکاری فوج کی جانب سے فلسطنیی مہاجر کیمپوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے واقعات میں اب تک بارہ سو کے لگ بھگ افراد شہادت پا گئے ہیں۔

    مزید...

  • ترکی: کرد رہنما کی جانب سے سیز فائر کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کی جیل میں قید کرد باغی لیڈر عبداللہ اوجلان نے آج کردوں کے نئے سال کے آغاز کے موقع پرسیز فائر کا اعلان کردیا ہے۔

    مزید...

  • شامی فوج کا دمشق یونیورسٹی ٹاؤن پر حملہ

    اشاعت : 19 03 2013 ه.ش

    شام کی سرکاری فوج نے دمشق کے یونیورسٹی ٹاؤن پر حملہ کر کے متعدد طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید...

  • حلب میں آرمی ڈپوؤں پر باغی جنگجوؤں کا قبضہ

    اشاعت : 18 03 2013 ه.ش

    شامی باغیوں نے شمالی صوبہ حلب کے ایک گاؤں خان طومان میں چند روز کی لڑائی کے بعد سرکاری فوج کے متعدد اسلحہ ڈپوؤں پر قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: جنوبی شہر بصرہ میں کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ کے نواح میں ایک کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • مصر میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کے خدشات

    اشاعت : 17 03 2013 ه.ش

    باخبر ذرائع نے مصری سرزمین پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنماوں کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق خبردار کیا ہے۔ اس سازش کا مقصد مصر اور فلسطین کے درمیان کشیدگی کو بڑھاوا دینا ہے۔

    مزید...

  • شامی فوج کے لاجسٹک سیل کے سربراہ کا اعلان بغاوت

    اشاعت : ه.ش

    شامی فوج کے سپلائی اور لاجسٹک ڈویژن کے سربراہ میجر جنرل محمد نورعزالدین نے بشار الاسد کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے شامی انقلابیوں کی صفوں میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

    اشاعت : 16 03 2013 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں پولیس نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والے افراد کو امام ابوحنیفہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی ہے جس کے نتیجے میں ان کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 40 از 106 قبلی 1 … 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر