آج : 23 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراقی شہر کرکوک میں سیکیورٹی فورسز اورمظاہرین میں جھڑپیں، 26 افراد ہلاک

    اشاعت : 23 04 2013 ه.ش

    عراقی شہر کرکوک میں سیکیورٹی فورسز اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں  26 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق، دهماکے میں 37 افراد ہلاک، 50 زخمی

    اشاعت : 20 04 2013 ه.ش

    عراقی دارالحکومت بغداد  میں بم دھماکے کے نتیجے میں 37  افراد ہلاک جبکہ 50  سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • پاک ایران سرحدی علاقے میں تباہ کن زلزلہ، پاکستان میں 34 ہلاکتیں

    اشاعت : 17 04 2013 ه.ش

    ایران اور پاکستان کے درمیان سرحد کے نزدیک واقع علاقے میں تباہ کن زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی علاقے میں کم سے کم چالیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے چونتیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔ منگل کو پچھلے پہر آنے […]

    مزید...

  • عراق: 11کار بم دھماکے،37افراد ہلاک،237زخمی

    اشاعت : 16 04 2013 ه.ش

    عراق پیر کو یکے بعد دیگرے 11 کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا ، دھماکوں میں 37 افراد ہلاک جبکہ 237 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • توہین مذہب پر ترک موسیقار کو دس ماہ قید

    اشاعت : ه.ش

    ترکی میں ایک عدالت نے موسیقار فضل ساج کو توہین مذہب کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آئین کی شق 216 خلاف ورزی کی ہے۔

    مزید...

  • جیش الحر کے دمشق ائرپورٹ روٹ پر واقع سرکاری اہداف پر حملے

    اشاعت : 15 04 2013 ه.ش

    شام میں انسانی حقوق نیٹ ورک کے مطابق دمشق اور گرد و نواح میں 34 بچوں سمیت 112 افراد سرکاری فوج اور حکومت مخالف جنگجوؤں کے درمیان لڑائی میں مارے جا چکے ہیں۔

    مزید...

  • شام کے شمالی مشرقی صوبے ادلب پر بمباری سے 54 افراد ہلاک 120 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شمال مشرقی صوبہ ادلب میں باغیوں کے زیر اثر شہر پر شامی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں دو بچوں اور دو عورتوں اورجنگجوئوں سمیت 54 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • عراق کے مختلف شہروں میں 11 بم دھماکے، 27 افراد ہلاک، 120 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے 11 بم دھماکوں میں 27 افراد ہلاک جب کہ 120 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • شامی فوج نے انقلاب کی علامت مسجد العمری کا مینار شہید کر دیا

    اشاعت : 14 04 2013 ه.ش

    شامی فوج کے ایک حملے میں ملک میں جاری انقلابی تحریک کے گڑھ درعا کی مسجد العمری کا ایک مینار شہید ہو گیا۔ اس امر کا انکشاف سماجی رابطے کی ویڈیو ویب سائٹ ‘یو ٹیوب’ پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • عراق میں دو مساجد کے باہر بم دھماکے، 7 افراد ہلاک، 35 زخمی

    اشاعت : 13 04 2013 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد سے شمال میں واقع شہر بعقوبہ میں دو مساجد کے نزدیک تین بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 38 از 106 قبلی 1 … 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر