آج : 10 April , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام میں 2 کار بم دھماکے، 25 افراد ہلاک

    اشاعت : 10 04 2014 ه.ش

    شام کے شہر حمس میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر حمس میں 2 کاروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے 25 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 107 زخمی ہو گئے،

    مزید...

  • ایرانی مغوی اہلکار زاہدان پہنچ گئے

    اشاعت : 06 04 2014 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن)چار ایرانی مغوی اہلکار رہائی کے بعد آج دوپہر سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان پہنچ گئے جہاں متعدد سماجی وسرکاری شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔

    مزید...

  • شام : دمشق اور حلب پر بمباری‘ لاذقیہ میں جھڑپیں‘ 6 بچوں سمیت 70 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام میں گولہ باری  اور جھڑپوں میں 6بچوں سمیت70افراد ہلاک اورسینکڑوں زخمی ہو گئے۔ 

    مزید...

  • شام: دمشق اور حلب پر بمباری،6 بچوں سمیت درجنوں ہلاک

    اشاعت : 05 04 2014 ه.ش

    شام کے شہر دمشق کے نواحی علاقے میں گولہ باری کی زدمیں آکر  6بچے ہلاک اور8افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • پاکستانی سرحد سے اغوا کئے گئے ایرانی بارڈر گارڈز کو رہا کردیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی سرحد سے اغوا کئے گئے مغوی بارڈر سیکیورٹی گارڈز کو رہا کردیا گیا۔

    مزید...

  • فلسطین کا اقوام متحدہ کے تحت اداروں میں شمولیت کا فیصلہ

    اشاعت : 02 04 2014 ه.ش

    فلسطینی صدر محمود عباس نے منگل کو ایک فیصلے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل روکنے سے انکار کے بعد پندرہ بین الاقوامی ایجنسیوں اور معاہدوں میں شمولیت اختیار کی جائے گی۔

    مزید...

  • مسجد پر راکٹ حملہ: ترک فوج کی شام میں جوابی کارروائی

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کے سرحدی قصبے یائیلا داجی میں ایک جامع مسجد پر شام سے داغے گئے مارٹر گولے اور راکٹ حملے کے جواب میں ترک فوج نے شام میں جوابی کارروائی کی ہے۔

    مزید...

  • غلافِ کعبہ کی تیاری: جدت، سُرعتِ عمل کا ایک اور سنگ میل طے

    اشاعت : 20 03 2014 ه.ش

    کعبہ اللہ شریف کے غلاف [کسوہ] کی تیاری میں جدت اور اسے پہلے سے زیادہ خوبصورت اور جاذب نظر بنانے کی مساعی پر سعودی حکومت ہمیشہ داد تحسین کی مستحق رہی ہے۔

    مزید...

  • خانہ جنگی کے 3 سال، شامی عوام کیلیے شمعیں روشن

    اشاعت : 16 03 2014 ه.ش

    دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق اداروں اور خیراتی اداروں نے شام میں خانہ جنگی کے تین سال مکمل ہونے پر لاکھوں متاثرہ افراد کے مسائل اجاگر کرنے کا دن منایا ہے۔

    مزید...

  • سیکڑوں یہودی آباد کاروں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

    اشاعت : 15 03 2014 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کا مزار یہودی شرپسندوں کی مسلسل یلغار کے نشانے پر ہے۔

    مزید...

    • صفحه 18 از 106 قبلی 1 … 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر