آج : 22 April , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حلب پر فضائی حملوں میں 90 شامی جاں بحق

    اشاعت : 22 04 2014 ه.ش

    شام کے شمالی شہر حلب میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کے فضائی حملوں میں نوے سے زیادہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ان میں سے انتیس افراد اس شہر کے صرف ایک علاقے میں بمباری میں مارے گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام: صدارتی انتخاب 3 جون کو کرانے کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    شام میں تین سال سے جاری خانہ جنگی کے باوجود بشار رجیم نے 3 جون کو نئے صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس خانہ جنگی کی وجہ سے ایک لاکھ پچاس ہزار شامی لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

    مزید...

  • کیمیائی حملے: فرانس کا اسد رجیم کی جانب اشارہ

    اشاعت : 21 04 2014 ه.ش

    فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت ابھی تک کیمیائی ہتھیار استعمال کررہی ہے،ان کے ملک کے پاس اس سے متعلق معلومات تو موجود ہیں لیکن ابھی کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں۔

    مزید...

  • یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 30 القاعدہ ارکان جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے 30 ارکان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسجد اقصیٰ کو کسی قیمت پر یہودیوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے

    اشاعت : 20 04 2014 ه.ش

    فلسطین کے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہ نما الشیخ رائد صلاح نے یہودیوں کے ہاتھوں قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے مسجد میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔

    مزید...

  • عراق: ابو غریب جیل بند کر دیا گیا ہے

    اشاعت : 16 04 2014 ه.ش

    عراق کی حکومت نے ابو غریب نامی متنازع جیل کو ’سکیورٹی خدشات‘ کے پیشِ نظر بند کر دیا ہے۔

    مزید...

  • یہودیوں کا مذہبی تہوار، فلسطینیوں کی مسجد ابراہیمی میں داخلے پر پابندی

    اشاعت : 15 04 2014 ه.ش

    فلسطین میں یہودیوں کے مذہبی تہوار “عیدالفصح” کی  تقریبات کے سلسلے میں مسجد اقصیٰ کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں جامع مسجد ابراہیمی میں بھی فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • مصر میں صدارتی انتخابات کےلئے سابق آرمی چیف فتح السيسی نے کاغذات جمع کرا دیئے

    اشاعت : ه.ش

    مصر میں سابق آرمی چیف عبدالفتح السيسی نے صدارتی انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

    مزید...

  • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری، سرحد پر فوج بڑھادی گئی

    اشاعت : 13 04 2014 ه.ش

    فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے جس کے نیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ دوسری جانب غزہ کی سرحد کے اسرائیلی فوج کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔

    مزید...

  • شام میں پرتشدد واقعات میں مزید سات فلسطینی شہید

    اشاعت : 10 04 2014 ه.ش

    شام میں حکومت مخالف لڑائی کے دوران بدھ کے روز کم سے کم سات فلسطینی شہید ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 17 از 106 قبلی 1 … 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر