آج : 26 February , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام کے فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے میں انٹیلی جنس چیف سمیت 32 افراد ہلاک

    اشاعت : 26 02 2017 ه.ش

    شام کے شہر حمص میں خفیہ ادارے کے ہیڈکوارٹر پر 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں انٹیلی جنس چیف سمیت 32 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • حماس،اسلامی جہاد کا فلسطینی اتھارٹی کےانتقام کا مل کرمقابلہ کرنےکا عزم

    اشاعت : 25 02 2017 ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ جماعت اسلامی جہاد کے ساتھ مل کر فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کا مقابلہ کرے گی۔

    مزید...

  • ہم سب کو مل کر دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا، علمائے کرام

    اشاعت : 23 02 2017 ه.ش

    درس قرآن ڈاٹ کام کے پروگرام میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شیخ الحدیث جامعۃ الرشید مفتی محمد نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں جس میں سینکڑوں بے گناہ لوگ شہید ہورہے ہیں، در حقیقت یہ […]

    مزید...

  • ترکی نے خواتین فوجی افسران کے اسکارف پہننے پرعائد پابندی اٹھا لی

    اشاعت : ه.ش

    ترک وزارت دفاع نے خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد تاریخی پابندی اٹھا لی۔

    مزید...

  • چارسدہ میں خودکش حملہ، ۸ جاں بحق، پولیس نے مقابلے میں ۲ عسکریت پسند ماردیے

    اشاعت : ه.ش

    چارسدہ کی تحصیل تنگی میں کچہری کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میں وکیل سمیت ۸ افراد جاں بحق اور ۴ پولیس اہلکاروں سمیت ۲۰ زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مقبوضہ فلسطین؛ یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا اور بے حرمتی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج اور پولیس کے حصارمیں یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • اذان کی آواز کیساتھ کھلنے والا پھول دریافت

    اشاعت : 22 02 2017 ه.ش

    آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت ہوا، امریکی ٹی وی نے بھی اس معجزے کا اعتراف کر لیا۔

    مزید...

  • حرم مدنی : حُجرہ نبوی سے متعلق اہم ترین انکشافات اور تفصیلات

    اشاعت : 20 02 2017 ه.ش

    مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں ہر جانب سے لوگ حجرہ نبوی میں مدفون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے دو یارانِ خاص حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما پر سلام بھیجنے کے لیے حاضر ہوتے ہیں۔

    مزید...

  • جماعتِ اسلامی کے نابینا شیخ عمرعبدالرحمان امریکی جیل میں چل بسے

    اشاعت : 19 02 2017 ه.ش

    مصر کے شدت پسند اسلامی جنگجو گروپ الجماعۃ الاسلامیہ کے سابق سربراہ شیخ عمر عبدالرحمان امریکا کی ایک جیل میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ گذشتہ بیس سال سے زیادہ عرصے سے قید کاٹ رہے تھے اور ان کی عمر 78 سال تھی۔

    مزید...

  • لاہور: مال روڈ پر دھماکہ، دو پولیس افسران سمیت 15 افراد ہلاک

    اشاعت : 14 02 2017 ه.ش

    پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر ہونے والے دھماکے میں لاہور پولیس کے دو افسران سمیت پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 99 از 179 قبلی 1 … 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر