آج : 25 March , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

    اشاعت : 25 03 2017 ه.ش

    طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کر دیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    مصر کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے سابق صدر حسنی مبارک کو2011 کی عرب سپرنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے بری الزمہ قرار دیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں اسکول پر فضائی بمباری سے 33 پناہ گزین ہلاک

    اشاعت : 23 03 2017 ه.ش

    شام کے شہر الرقہ کے گاؤں میں واقع اسکول پر فضائی بمباری سے 33 پناہ گزین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    مزید...

  • غزہ: اسرائیلی فوج کی گولہ باری سے ایک فلسطینی شہید ، دو زخمی

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو علی الصباح توپ خانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: خودکش کار بم حملے میں چھ اہلکار ہلاک

    اشاعت : 22 03 2017 ه.ش

    افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں افغان انٹیلی جنس سروس کے چھ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • اردنی عدالت نے اپنی شفافیت اورانصاف پسندی ثابت کردی:احلام تمیمی

    اشاعت : ه.ش

    سابق اسیرہ اور اردن میں پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم فلسطینی صحافی احلام تمیمی نے اپنی امریکا حوالگی کا مطالبہ مسترد کیے جانے پراردن کی عدالت، اردنی قوم، حکومت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنےوالوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

    مزید...

  • شامی فورسز اور انقلابیوں کے درمیان دمشق میں خونریز لڑائی

    اشاعت : 21 03 2017 ه.ش

    شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے میں سرکاری فوج اور انقلابیوں کے درمیان اتوار کے روز خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے۔ اس میں گذشتہ بارہ گھنٹے کے دوران میں متحارب فورسز کے بیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

    مزید...

  • جبلِ احد کے بارے میں وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے ہوں گے

    اشاعت : ه.ش

    سعودی سرکاری نیوز ایجنسی SPA نے مدینہ منورہ میں مذہبی اور تاریخی اہمیت کے حامل 200 مقامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جن کا سیرت نبوی سے گہرا تعلق ہے۔

    مزید...

  • حلب: روسی طیاروں نے مسجد پر قیامت ڈھا دی، دسیوں نمازی شہید

    اشاعت : 18 03 2017 ه.ش

    شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب میں روسی فوج کے جنگی طیاروں نے ایک مسجد میں نماز ادا کرنے والے مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی جس کے نتیجے میں دسیوں نمازی شہید اور زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ایرانی شہری رواں سال حج میں شریک ہوں گے

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت نے ایرانی حج مشن کے ساتھ مل کر رواں سال 1438 ہجری کے حج سیزن میں ایرانی عازمین حج کی شرکت کے لیے تمام تر ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ یہ انتظامات مختلف اسلامی ممالک کے ساتھ اقدامات کے مطابق عمل میں آئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 97 از 179 قبلی 1 … 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر