آج : 14 January , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کینیڈا : نامعلوم شخص نے حملہ کر کے مسلمان بچّی کا حجاب پھاڑ دیا

    اشاعت : 14 01 2018 ه.ش

    کینیڈا میں ٹورانٹو کی پولیس اُس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے جمعے کے روز قینچی کی مدد سے اسکول جانے والی ایک 11 سالہ بچّی کے سر کا اسکارف کاٹ دیا۔

    مزید...

  • میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

    اشاعت : ه.ش

    میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کرلیا۔

    مزید...

  • مودی دور میں مسلمانوں پر مظالم میں 100 فیصد اضافہ ہوا، بھارتی اخبار

    اشاعت : 09 01 2018 ه.ش

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد ملک میں مسلمانوں پر مظالم میں 100 فیصد اضافہ ہوا۔

    مزید...

  • برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی

    اشاعت : 06 01 2018 ه.ش

    برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔

    مزید...

  • چین روس کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ میں روہنگیا مہاجرین پر قرارداد منظور

    اشاعت : 26 12 2017 ه.ش

    اقوام متحدہ نے روہنگیا مہاجرین سے متعلق قرارداد منظور کرلی جبکہ چین اور روس نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

    اشاعت : 20 12 2017 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید دو نوجوانوں کو مجاہد قرار دے کر شہید کر دیا ہے اور ایک گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔

    مزید...

  • ’میانمار میں ایک ماہ کے دوران 6700 روہنگیا مسلمانوں کا قتل ہوا‘

    اشاعت : 14 12 2017 ه.ش

    عالمی طبی امدادی ادارے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ میانمار میں اگست کے مہینے شروع ہونے والے پرتشدد واقعات میں ایک مہینے کے دوران کم از کم 6700 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہید

    اشاعت : 11 12 2017 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • بیت المقدس کے فیصلے پر احتجاج ، نمازِ جمعہ وہائٹ ہاؤس کے سامنے

    اشاعت : 09 12 2017 ه.ش

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سیکڑوں مسلمانوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر احتجاجا وہائٹ ہاؤس کے سامنے نمازِ جمعہ ادا کی۔

    مزید...

  • امریکا میں 6 سالہ بچہ اللہ کہنے پر پولیس کے حوالے

    اشاعت : 05 12 2017 ه.ش

    امریکا میں پرائمری اسکول ٹیچر نے 6 سالہ ذہنی معذور مسلمان بچے کو اونچی آواز میں لفظ ’’اللہ‘‘ کہنے پر پولیس کے حوالے کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 36 از 69 قبلی 1 … 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 … 69 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر