مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے حالیہ قتل میں ملوث بھارتی فوجیوں کیخلاف پولیس کی ایف آئی آر پر حکم امتناع اور حریت رہنما سمیت دیگر نوجوانوں کی شہادتوں کیخلاف مکمل ہڑتال رہی۔
جرمنی کی مقامی عدالت نے مقامی جوڑے کی شکایت پر مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی۔
برطانوی عدالت نے نمازیوں پر گاڑی چڑھانے کے جرم میں مجرم ڈیرن اوسبورن کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ ’گوانتانامو بے جیل‘ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمنی میں اسلام مخالف سیاست کرنے والے ملک کی تیسری بڑی جماعت کے مرکزی رہنما نے اسلام قبول کرلیا۔
کینیڈا کی ایک عیسائی خاتون اسلام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقام اور مرتبے سے متعارف ہونے کے بعد حلقہ بگوش اسلام ہو گئی۔
برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کینیڈا میں ٹورانٹو کی پولیس اُس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے جمعے کے روز قینچی کی مدد سے اسکول جانے والی ایک 11 سالہ بچّی کے سر کا اسکارف کاٹ دیا۔
میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کرلیا۔