آج : 11 August , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

    اشاعت : 11 08 2018 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش

    اشاعت : 07 08 2018 ه.ش

    بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 35-A کی سماعت27 اگست تک ملتوی کر دی ہے تاہم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے آرٹیکل 35-A کو ختم کرنے کے منصوبے کے خلاف دو روزہ ہڑتال پیر کو بھی جاری رہی۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

    اشاعت : 05 08 2018 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

    مزید...

  • ڈنمارک: نقاب پہننے پر پابندی کا قانون منظور ہونے کے بعد پہلی سزا

    اشاعت : 04 08 2018 ه.ش

    ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے قانون کی منظوری کے بعد پہلی بار اس قانون کے تحت ایک خاتون کو عوامی مقام میں نقاب پہننے پر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

    مزید...

  • روہنگیا اوربنگلادیشی مسلمانوں کودیکھتے ہی گولی مار دینی چاہیے، رہنما بی جے پی

    اشاعت : 02 08 2018 ه.ش

    بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راجہ سنگھ نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی اور روہنگیا مسلمان کیڑے مکوڑے ہیں اگر یہ اپنے وطن واپس نہیں جاتے تو انہیں گولی مار کر ہلاک کردینا چاہیے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 21 کشمیری شہید، 310 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے ہاتھوں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 21 نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ 310 افراد زخمی ہوئے۔

    مزید...

  • بھارت: آسام کے 40 لاکھ باشندے بھارتی شہریت سے محروم

    اشاعت : 31 07 2018 ه.ش

    بھارت کی ریاست آسام میں سپریم کورٹ کی ہدایات پر بنائے جانے والے قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) کے حتمی ڈرافٹ میں شہریت کی درخواست دینے والے 3 کروڑ 29 لاکھ افراد میں سے 40 لاکھ باشندوں کے نام شامل نہیں کیے گئے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ، 3 نوجوان شہید

    اشاعت : 23 07 2018 ه.ش

    قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں فائرنگ کر کے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • بھارت: مشتعل افراد نے گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں مسلمان کو قتل کردیا

    اشاعت : 22 07 2018 ه.ش

    بھارت میں گائے کی اسمگلنگ کے الزام پر مشتعل ہجوم نے مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔

    مزید...

  • تاج محل کی مسجد میں غیر مقامی افراد کے نماز پڑھنے پر پابندی

    اشاعت : 11 07 2018 ه.ش

    بھارتی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 32 از 69 قبلی 1 … 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 … 69 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر