اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج کو سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے- اسرائیل کو خطرہ ہے کہ القسام بریگیڈ اپنے کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے انتقام میں کارروائی کرے گی – اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو جاگتے رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں-
ریڈیو کے مطابق خطرہ ہے کہ فلسطینی مزاحمت پر اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا سکتے ہیں- واضح رہے کہ دوروز قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح مردہ پائے گئے تھے – ان کے قتل میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کا ہاتھ تھا-

آپ کی رائے