• چہل حدیث متعلقہ رمضان و صیام (2)

    اشاعت : 30 08 2010 ه.ش

    روزه جسم کی زکوة ہے: (22) فرمایا خاتم النبی صلی الله علیه وسلم نے کہ ہرچیز کی زکوة ہوتی ہے، اور جسم کی زکوة روزہ ہے. (ابن ماجه عن ابی هریرة رضی الله عنه)

    مزید...

  • اعتکاف کی فضیلت

    اشاعت : 25 08 2010 ه.ش

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے اعتکاف کرے اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں. جو شخص اللہ کی خوشنودی کیلئے ایک دن کا اعتکاف کرے اللہ تعالیٰ اس کے اور جہنم کے درمیان 3 خندقیں حائل کردے گا جس کی مسافت […]

    مزید...

  • چہل حدیث متعلقہ رمضان و صیام (1)

    اشاعت : 24 08 2010 ه.ش

    (1) فرمایا نبی الرحمت صلی الله علیه وسلم نے کہ انسان کے ہر عمل کا ثواب دس گنا سے سات سو گنے تک بڑها دیا جاتا ہے. الله تعالی فرماتے ہیں روزہ اس قانون سے مستثنی ہے کیونکہ روزه خاص میرے لۓ ہے اور میں خود اس کا جزا دوں گا. بنده اپنی خواہش اور […]

    مزید...

  • پاکستان میں سیلاب؛ ایرانی اہل سنت کی جانب سے امدادی پیکج جلد روانہ ہوگا

    اشاعت : 19 08 2010 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے پاکستان کے متاثرین سیلاب سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی سنی برادری سے فوری امداد اپیل کی ہے۔

    مزید...

  • روزے کی حالت میں کرنے اور نہ کرنے کے بعض کام

    اشاعت : 16 08 2010 ه.ش

    “روزہ ڈھال ہے جب تک اس کو نہ پھاڑا جائے” عن ابی عبیدة رضی اللہ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: الصیام جُنّة ما لم یخرُقہا (رواہ النسائی)؛ ترجمہ: حضرت ابو عبیدة رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا […]

    مزید...

  • رمضان المبارک کس طرح گزاریں؟

    اشاعت : 13 08 2010 ه.ش

    الحمد للہ، اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ قبول فرمائے ، اورظاہر اورپوشیدہ میں ہمیں اخلاص عطا فرمائے ۔ اس مبارک مہینہ میں عمل کرنے کے لیے ذيل میں ہم ایک نظام الاوقات پیش کرتے ہیں، تاکہ اس کے مطابق اپنی زندگی گزار کر ماہ رمضان المبارک کو قیمتی سے قیمتی بنایا جاسکے.

    مزید...

  • شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدکے باہرملک جانے پرپابندی،پاسپورٹ ضبط

    اشاعت : 31 07 2010 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ترکی میں ’’عالمی اتحادعلمائے مسلمین‘‘ کی کانفرنس میں شرکت کے بعد تہران کی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں عظیم سنی رہنما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے پاسپورٹ کوضبط کیاگیا۔

    مزید...

  • زاہدان: اہل سنت برادری کا ماضی اور حال

    اشاعت : 26 07 2010 ه.ش

    زاہدان ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کا صدر مقام صوبائی دارالحکومت ہے۔ یہ شہر ایران کے جنوب مشرقی اور صوبہ بلوچستان کے شمال میں واقع ہے۔ زاہدان پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے بلکل قریب واقع ہے چنانچہ پاکستان کے بارڈر سے صرف بائیس کلومٹر دور ہے۔ زاہدان کا شمار ایران کی بڑی آبادی رکھنے […]

    مزید...

  • بوسنیا سے کشمیر تک!!

    اشاعت : 21 07 2010 ه.ش

    11 جولائی کو سرب فوج کے ہاتھوں 8ہزار مسلمانوں کے قتل عام کے 15 سال مکمل ہوئے۔ جولائی 1995ء میں شہید ہونے والے ان آٹھ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کی یاد میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔ احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سیمینار اور ورکشاپ منعقد کی گئیں۔ شناخت کی […]

    مزید...

  • گزشتہ سے پیوستہ: شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید خاش وسراوان کے دورے پر

    اشاعت : 18 07 2010 ه.ش

    دورہ سراوان میں حضرت شیخ الاسلام نے بعض دیگر دینی مدارس ومراکز کاتفصلیلی دورہ کرکے عوام اور علمائے کرام سے ملاقات کی۔ منگل اور بدھ کی درمیانی رات آپ دارالعلوم زنگیان سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے طلبہ کی سالانہ تقریب دستاربندی میں شرکت کی۔

    مزید...