ایران میں حکومت بنانے والے صفویوں کی نسبت ایک صوفی”صفی الدین اردبیلی“ کی طرف ہے۔ یہ شخص بہت متحرک تھا اور 1334ء سے اپنا حلقہ مریدین ومتعلقین بناکر اپنے عقائد وآراء کا پرچار کرتاتھا۔ اس کے بعد اردبیلی کے بیٹے اور پوتوں نے اس کے عقائد کی تبلیغ وترویج کا کام آگے بڑھایا۔ یہاں تک […]
ہم مسلمان ہیں… صفر جمع صفر ، جمع صفر …57 اسلامی ممالک کے ڈیڑھ ارب مسلمان جو نہ تو افغانستان کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کر سکے… نہ عراق کے ستم رسیدہ مسلمانوں کیلئے کچھ کر سکے اور نہ غزہ کے مجبور و مقہور محصورین کی مدد کو پہنچ سکے۔
ترکی کا شہر استنبول ان دنوں اللہ اکبر اور قاتل قاتل اسرائیل قاتل کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ محصورین غزہ کی امداد کے لیے استنبول سے جانے والے بحری قافلے پر اسرائیلی حملے کے بعد سے پورے ترکی میں احتجاج جاری ہے اور استنبول اس احتجاج کا مرکز ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیل کی سفاکانہ حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا صہیونی ریاست ایک قابض اور جارح ریاست ہے۔ صہیونی متکبرین جارحیت ودرندگی میں اس قدر آگے بڑھ چکے ہیں کہ اب بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق […]
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے امیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے کئی دفعہ دعائیں […]
رپورٹ (سنی آن لائن) بارہویں تقریب تقریر ومقالہ نویسی، شعر ومشاعرہ اور نظم خوانی (فارسی، عربی، بلوچی، اور انگریزی زبانوں میں) بمقام دارالعلوم زاهدان منگل 25 مئی سے شروع ہوکر جمعرات 27 مئی کی شام تک جاری رہی۔
یہ بات یقینی ہے کہ صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اہل سنت والجماعت کے نزدیک اصول ایمان میں سے ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم بنی نوع انسان کے برگزیدہ ومنتخب افراد میں سے ہیں جنہیں اللہ تعالی نے اپنے پیارے رسول صلى الله عليه وسلم کی مصاحبت ونصرت اور دین کی […]