• بیرجند کی اہل سنت برادری؛ ماضی اور حال

    اشاعت : 17 01 2011 ه.ش

    ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے صدرمقام ’’بیرجند‘‘ ایران کے مشرق میں واقع ہے جس کا کل رقبہ 31,704 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ شہر ایران کا چھٹا بڑا شہر ہے۔ بیرجند کے شمال میں قائن اور فردوس نامی شہر واقع ہیں، مغرب میں صوبہ کرمان اور مشرق میں افغانستان جبکہ جنوب […]

    مزید...

  • ایران: ‘تحریک مکتب قرآن’ کے ارکان کی اغوانماگرفتاری

    اشاعت : 11 01 2011 ه.ش

    کردستان (اسلام کرد) ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے صوبہ کردستان کے شہر ’’بانہ‘‘ سے ’’تحریک مکتب قرآن کردستان‘‘ کے دو ارکان کو گرفتار کیا ہے۔’’سنی آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’اسلام کرد‘‘ نامی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ گذشتہ ہفتہ چار جنوری بروز منگل کو ’’بانہ‘‘ کے سیکورٹی و حساس اداروں […]

    مزید...

  • تاریخ اسلامی کا المناک باب

    اشاعت : ه.ش

    وہ مسلمان تھا اور قلب یورپ کی ایک عظیم مسلم سلطنت کا فرمانروا، وہ جانتا تھا کہ قرآن میں یہود و نصاری کے بارے میں واضح احکامات ہیں کہ وہ کبھی تمہارے ہمدرد اور خیر خواہ نہیں ہو سکتے، مگر اقتدار کی چاہ اور حصولی کیلیے وہ عیسائی بادشاہ کے دربار میں سجدہ ریز تھا، […]

    مزید...

  • شمع رسالت کے لاکھوں پروانوں کا تحفظ ناموس رسالت کے لیے کراچی میں احتجاجی مارچ

    اشاعت : 10 01 2011 ه.ش

    کراچی(کراچی اپ ڈیٹس) تحریک تحفظ ناموس رسالت کے مرکزی رہنما اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ناموس رسالت صلى الله عليہ وسلم کے قانون میں ترمیم نہ کرنے کے واضح اعلان تک تحریک ناموس رسالت جاری رہے گی۔ اگر حکمرانوں نے ویٹی کن سٹی میں پوپ […]

    مزید...

  • کردعالم دین کی جیل سے رخصت کینسل، دوبارہ جیل روانہ

    اشاعت : 04 01 2011 ه.ش

    ممتاز کرد عالم دین ماموستا سیف اللہ حسینی کو ایرانی حکام نے واپس جیل بھیج دیاہے، ماموستاحسینی رخصت پر ’’حاجی آباد بیستون‘‘ جیل سے باہر آئے تھے کہ آپ کی رخصت کو کینسل کرکے کرمانشاہ ’’دیزل آباد‘‘ کی سنٹرل جیل منتقل کردیاگیا۔

    مزید...

  • ‘محکمہ شناختی کارڈ کے حکام اپنا رویہ بدل دیں’

    اشاعت : 01 01 2011 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن)خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے صوبائی حکام کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا شناختی کارڈ کے مسئلے پر تحقیقات کے دوران خطے کی خاص صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے۔عوام کے ساتھ ظلم وناانصافی نہیں ہونی چاہیے۔

    مزید...

  • کردستان کی اسلامی تاریخ پر ایک نظر

    اشاعت : 31 12 2010 ه.ش

    کردوں کا شمار آریائی قوم کی ہندی۔ یورپی نسل سے ہوتاہے جو مشرق وسطی کے مختلف ملکوں میں رہتے ہیں۔ کردوں کی صحیح تعداد معلوم کرنا مشکل کام ہے چونکہ یہ بڑی قوم بیک وقت عراق، ایران، ترکی، شام اور سابق سوویت یونین کے بعض ملکوں میں آباد ہے۔ جبکہ کردوں کے بعض گروہ لبنان، […]

    مزید...

  • ایران: متنازعہ ٹی وی سیریز پرعلمائے ازہرکے ریمارکس

    اشاعت : 28 12 2010 ه.ش

    قاہرہ(الشرق الاوسط/سنی آن لائن) عالم اسلام کے نامور دینی ادارہ ’’جامعۃ الازہر‘‘ مصر کے علماء نے ایران میں نشر کی جانے والی سیریز ’’مختارنامہ‘‘ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی پرافسوس کااظہار کیاہے۔

    مزید...

  • ’بد امنی کے اصل اسباب کی تشخیص وخاتمہ ضروری ہے‘

    اشاعت : 25 12 2010 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان میں بدامنی کا خاتمہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تمام قومیتوں اور مسالک کے سرکردہ افراد اکٹھے ہوکر بدامنی کے اصل اسباب و وجوہات کا مطالعہ کرکے ان کے خاتمے کا عزم کریں۔ ہزاروں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان مولاناعبدالحمید نے یہ […]

    مزید...

  • آیت اللہ خامنہ ای کا فتوانظرانداز، صحابہ کی شان میں گستاخی کاسلسلہ جاری

    اشاعت : 21 12 2010 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) ایران کی سرکاری ٹی وی نے ’’مختار‘‘ نامی ڈرامہ سیریز میں جلیل القدر صحابی عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے۔ یہ ڈرامہ جو’ مختار بن ابو عبید ثقفی‘ کی حیات وواقعات پر مرتب ہوا ہے سرکاری ٹی وی سے نشر ہو تا ہے۔

    مزید...