آج : 14 June , 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • گناہوں سے بچ کر آفتوں سے محفوظ رہیں

    اشاعت : 14 06 2020 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بارہ جون دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں آفات و مصائب کو انسان کے اعمال کے نتائج یاد کرتے ہوئے آفتوں سے محفوظ رہنے کے لیے تقویٰ اور گناہوں سے پرہیز پر زور دیا۔

    مزید...

  • امریکی حکام نسل‌پرستی سے مقابلہ اور نفاذِ عدل کے‌لیے کوشش کریں

    اشاعت : 06 06 2020 ه.ش

    ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے پانچ جون دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں مختلف امریکی ریاستوں میں عوامی مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نسل‌پرستی کی مذمت کرتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا عوام سے معافی مانگ کر نسل‌پرستی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔سنی آن لائن نے مولانا عبدالحمید کی […]

    مزید...

  • ارکان پارلیمنٹ فراخدلی سے عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں

    اشاعت : 30 05 2020 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ انتیس مئی دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں گیارہویں اسلامی مجلس….

    مزید...

  • مسلمان اتحاد کے لیے علمی مجالس اور یونین بنادیں

    اشاعت : 27 05 2020 ه.ش

    مکہ کانفرنس میں بندہ نے واضح کیا کہ مسلمانوں کو ایک علمی مجلس بنانی چاہیے جس کا آغاز رویت ہلال کے موضوع سے کیاجاسکتاہے۔

    مزید...

  • سرزمینِ فلسطین کا ایک انچ بھی اسرائیل سے الحاق نہیں ہونا چاہیے

    اشاعت : 23 05 2020 ه.ش

    سب مسلم ممالک اور آزاد اقوام فلسطین کو ایک مستقل اور آزاد ریاست تسلیم کریں اور اس کے سفیروں کو قبول کریں۔ ستر سال سے فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کیا جارہاہے اور انہیں ان جائز حقوق دلوانا چاہیے۔

    مزید...

  • اللہ کی مشیت اس کی حکمت پر مبنی ہے

    اشاعت : 09 03 2020 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں موجودہ بحرانوں اور مشکلات کی وجوہ پر روشنی ڈالتے ہوئے اللہ تعالی کی مشیت اور ارادے کو اس کی حکمتوں پر مبنی قرار دیا۔

    مزید...

  • کرونا وائرس سے نجات کےلیے احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے

    اشاعت : 29 02 2020 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز دینی رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے اٹھائیس فروری دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں کرونا وائرس کے پھیلاو ¿ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’حفظانِ صحت‘ کے مسائل کی خیال داری کے ساتھ ساتھ روحانی آلودگیوں کو چھوڑ کر اجتماعی توبہ کی ضرورت پر زور دیا۔

    مزید...

  • ادلب کے واقعات سے جذبات مجروح ہوئے

    اشاعت : 23 02 2020 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں شامی صوبہ ادلب کے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: صوبہ ادلب کے واقعات سے ہر آزاد و غیرآزاد شخص کے جذبات مجروح ہوئے۔

    مزید...

  • انتخابی مہم کے دوران جھوٹ اور الزام تراشی سے گریز کیاجائے

    اشاعت : 15 02 2020 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے ملک میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امیدواروں، ان کے سپورٹرز اور سب لوگوں کو اخلاقی اقدار کی پاسداری کی نصیحت کرتے ہوئے جھوٹ اور الزام تراشی سے گریز کرنے کی تاکید کی۔

    مزید...

  • اسلامی انقلاب کی بقا عوام کے ساتھ ہی ممکن ہے

    اشاعت : 09 02 2020 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے سات فروری دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسلامی انقلاب ایک عوامی انقلاب تھا جس کی بقا بھی عوام کو ساتھ رکھنے ہی سے ممکن ہے۔

    مزید...

    • صفحه 23 از 71 قبلی 1 … 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 … 71 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر