امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر واکو میں فرٹیلائزر پلانٹ میں ہونےو الے دھماکا کے نتیجے 70 افراد ہوگئے ہیں۔
الجزائر کے سابق صدرعلی کافی منگل کے روز 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی صدر براک اوباما کو مشتبہ مواد کے ساتھ بھیجا گیا ایک خط وائٹ ہاؤس کی ڈاک کی معمول کی جانچ کے دوران پکڑا گیا ہے۔
ممتاز عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی وپاکستانی بلوچستان میں رونما ہونے والے شدید اور غیرمعمول زلزلے کے حوالے سے عوام کے نام ایک پیغام میں کہاہے اللہ تعالی کی وارننگ کو سنجیدگی سے لیکر توبہ واستغفار کرنا چاہیے۔
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحد کے نزدیک واقع علاقے میں تباہ کن زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی علاقے میں کم سے کم چالیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے چونتیس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔ منگل کو پچھلے پہر آنے […]
پاکستان مسلم لیگ نواز،صوبہ بلوچستان کے صدر سردار ثناء اللہ زہری کے قافلے پر ضلع خضدار میں بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ان کے بیٹے ،بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق اور کم سے کم تیس زخمی ہوگئے ہیں۔
تحریک طالبان پاکستان نے امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔
امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں میراتھن ریس کے دوران یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 132 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عراق پیر کو یکے بعد دیگرے 11 کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا ، دھماکوں میں 37 افراد ہلاک جبکہ 237 سے زائد زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔