آج : 27 February , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کراچی میں فائرنگ، مدرسے کا مہتمم بیٹے سمیت جاں بحق

    اشاعت : 27 02 2014 ه.ش

    کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے مدرسے کے مہتمم اور ان کا بیٹا جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔

    مزید...

  • طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین فائرنگ سے جاں بحق

    اشاعت : 25 02 2014 ه.ش

    شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ کے علاقے درگاہ منڈی کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عصمت اﷲ شاہین بیٹنی تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔

    مزید...

  • مصر کے عبوری وزیر اعظم حاذم الببلاوی مستعفی

    اشاعت : ه.ش

    مصر میں فوج کے حمایت یافتہ عبوری وزیر اعظم حاذم الببلاوی مستعفی ہوگئے ہیں اور اب ان کی جگہ ابراہیم ملہب وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

    مزید...

  • وزیرستان: پانچ روز میں دوسری کارروائی، ’30 عسکریت پسند جاں بحق، کئی ٹھکانے تباہ‘

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے وزیرستان ایجنسی میں تین علاقوں پر بمباری کی جس میں ’تیس عسکریت پسند جاں بحق جبکہ عسکریت پسندوں کے کئی ٹھکانے‘ تباہ ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • شام: سلامتی کونسل کا امداد تک رسائی کے لیے قرارداد

    اشاعت : 23 02 2014 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں امداد تک رسائی کے لیے ایک قرارداد کو متفقہ طور منظور کر لیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: کنڑ میں چوکی پر حملہ، 20 افغان فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صوبے کنڑ کے پاکستانی سرحد سے متصل علاقے میں ایک چوکی پر طالبان کے حملے میں 20 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق میں فائرنگ اور جھڑپوں کے دوران مزید 19 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں مسلح افراد کی فائرنگ اور عراقی سیکیورٹی فورسزکی ٹارگٹ کلنگ میں 19 افرادہلاک اور29 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • حکومت جنگ بندی کی تحریری ضمانت دے‘ طالبان سے بھی گارنٹی لے لوں گا: سمیع الحق

    اشاعت : ه.ش

    طالبان رابطہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر جنگ بندی کیلئے تحریری ضمانت دے۔ طالبان کی سیاسی شوریٰ سے جنگ بندی کی تحریری ضمانت لے لوں گا۔

    مزید...

  • یوکرین کی پارلیمنٹ میں صدر کو برطرف کرکے 25 مئی کو انتخابات کرانے کی قرارداد منظور

    اشاعت : ه.ش

    یوکرین کی پارلیمنٹ نے صدر وکٹر یانوکوچ کو برطرف کرکے 25 مئی کو نئے انتخابات کرانے کی قرارداد منظور کرلی جبکہ صدر نے عوامی احتجاج کے باوجود استعفی دینے سے انکار کردیا۔

    مزید...

  • مکہ مکرمہ میں تعمیراتی منصوبوں کے باعث رسول اللہ ﷺ کی جائے ولادت مسمار کئے جانے کا خدشہ

    اشاعت : ه.ش

    برطانوی نشریاتی ادارے نے سعودی ماہرین کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں تعمیراتی منصوبوں کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے ولادت کے مسمار کئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 319 از 589 قبلی 1 … 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر