آج : 30 November , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عرب لیگ کا سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

    اشاعت : 30 11 2014 ه.ش

    عرب لیگ نے سلامتی کونسل میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • حلب میں اسدی فوج کے اہم ٹھکانے کی طرف النصرہ کی پیش قدمی

    اشاعت : ه.ش

    شام میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ نے شورش زدہ شہرحلب میں بشارالاسد کے حامیوں کا گڑھ سمجھے جانے والے شمالی قصبے الزھراء اور اہم فوجی ٹھکانے کی طرف پیش قدمی شروع کی ہے۔

    مزید...

  • کوبانی میں شدید لڑائی، چار خودکش حملے، 25 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کی سرحد کے ساتھ شامی قصبے کوبانی میں پھر سے شدید لڑائی شروع ہو گئی ہے جہاں پر کرد سکیورٹی فورسز سے ستمبر سے دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خلاف برسرِ پیکار ہے۔

    مزید...

  • سکھر میں جے یو آئی (ف) کے رہنما خالد محمود سومرو قاتلانہ حملے میں جاں بحق

    اشاعت : 29 11 2014 ه.ش

    سابق سینیٹر اور جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد محمود سومرو قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

    مزید...

  • نائیجیریا: مسجد میں دو بم دھماکے ،64 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    نائیجیریا کے دوسرے بڑے شہر کانو کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دو خودکش بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں چونسٹھ افراد ہلاک اور ایک سو چھبیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں اور صہیونی پولیس میں دو بدو جھڑپیں

    اشاعت : 26 11 2014 ه.ش

    فلسطین میں ان دنوں کشیدگی کا مرکز بنے بیت المقدس شہر میں فلسطینی مظاہرین اور صہیونی پولیس کے درمیان تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ صہیونی فوج کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • ایران اورعالمی طاقتیں ایک بار پھر جوہری پروگرام پرکسی معاہدے پرنہ پہنچ سکیں

    اشاعت : ه.ش

    جوہری پروگرام پر ایران اور6 عالمی طاقتیں ایک بار پھر کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام ہوگئی ہیں جس کے بعد مذاکراتی عمل میں مزید 7 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

    مزید...

  • امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

    اشاعت : ه.ش

          امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر براک اوباما نے منظور کرلیا ہے۔

    مزید...

  • شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں 100 خاندان یرغمال بنا لیے

    اشاعت : 23 11 2014 ه.ش

    شام کے دارالحکومت دمشق سے متصل مشرقی الغوطہ شہر میں محفوظ مقام کی طرف فرار کی کوشش کرنے والے کم سے کم ایک سو خاندانوں کے مرد اور خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید...

  • ملک کے مسائل کا حل جہاد اور قتال فی سبیل اللہ میں

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں جماعتِ اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات پر محض انتخابی سیاست اور جمہوری سیاست کے ذریعے قابو نہیں پایا جا سکتا بلکہ اس کے لیے جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کے کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔

    مزید...

    • صفحه 275 از 586 قبلی 1 … 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر