آج : 17 November , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فلسطینی اسیرات کو عسقلان جیل میں ناگفتہ بہ حالات کا سامنا

    اشاعت : 17 11 2015 ه.ش

    قابض اسرائیلی حکام نے گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی تین کم عمر فلسطینی لڑکیوں کو انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں عسقلان جیل منتقل کر دیا ہے۔

    مزید...

  • کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کیخلاف کیس واپس لے لیا

    اشاعت : ه.ش

    کینیڈا کی زیریں عدالت نے نقاب پر پا بندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا، جس پر کینیڈین حکومت نے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ جس کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اپنی درخواست واپس لےلی۔

    مزید...

  • فرانسیسی وزیر داخلہ کا بعض مساجد بند کرنیکا عندیہ

    اشاعت : 16 11 2015 ه.ش

    پیرس حملوں کے بعد فرانس میں مسلمانوں کی نگرانی سخت کر دی گئی ہے جبکہ امریکی ریاست مشی گن کے گورنر نے شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پیرس میں دہشت گردی کے بعد مسلمانوں کی مشکلات بڑھنے لگیں۔

    مزید...

  • پیٹربوروگ کی مسجد میں آتشزدگی، نفرت انگیز کارروائی کا خدشہ

    اشاعت : ه.ش

    پیٹربوروگ کی ایک مسجد میں آگ بھڑک اٹھی ۔ پولیس کے مطابق یہ شبہ ظاہرکیا جا رہا ہے کہ یہ نفرت انگیز کارروائی تھی اور آگ جان بوجھ کر لگائی گئی تھی۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید؛ 20 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں صیہونی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی اسرائیلی فورسز کی بیہمانہ کارروائی میں مزید 3 فلسطینی شہید جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ویانا مذاکرات میں شام میں فوری جنگ بندی اور 6 ماہ عبوری حکومت کے قیام پر اتفاق

    اشاعت : 15 11 2015 ه.ش

    19 ممالک کے درمیان جاری مذاکرات میں شام میں فوری جنگ بندی اور 6 ماہ کے دوران عبوری حکومت کے قیام پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

    مزید...

  • ہاتھ سے لکھا جانیوالا دنیا کا واحد اخبار

    اشاعت : ه.ش

    بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ جدید ٹیکنالوجی آنے سے پہلے تمام اخبارات کاتب ہاتھ سے لکھتے تھے۔ اس کے بعد انہیں ایک سادہ سی پرنٹنگ مشین پر چھاپا جاتا تھا مگر کمپیوٹر نے جہاں دیگر امور زندگی میں انسان کو آسانی دی وہیں پرنٹ میڈیا کی صنعت میں بھی اس نے انقلاب برپا […]

    مزید...

  • اسرائیلی دہشت گردی میں مزید دو فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

    اشاعت : 14 11 2015 ه.ش

    فلسطین میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں جمعہ کے روز مزید دو فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم 205 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • ماچس کے ڈبہ سے چھوٹے قرآن کریم کے نسخہ کیلئے ایک ہندو نے ٹھکرا دیا ایک کروڑ روپے

    اشاعت : ه.ش

    پنجاب کے کپورتھلا کے محبت نگر کے رہائشی سنجیو کمار سود نے 300 سالہ قدیم ماچس کے ڈبہ سے بھی چھوٹے قرآن کریم کے نسخہ کو محفوظ رکھا ہے۔ اس نسخہ کے لئے انہیں ایک کروڑ روپے کی پیش کش بھی کی گئی ، جس کو سنجیو نے ٹھکرا دیا۔

    مزید...

  • ترکی کے ساحل پر پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے7 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

    اشاعت : 12 11 2015 ه.ش

    ترکی کے ساحل پر پناہ گزینوں کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 244 از 586 قبلی 1 … 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر