آج : 17 April , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مبینہ گستاخی: یونیورسٹی انتظامیہ نے مقتول کو ملزم قراردیدیا

    اشاعت : 17 04 2017 ه.ش

    عبدالولی خان یونیورسٹی (اے ڈبلیو کے یو ایم) کی انتظامیہ نے طلبہ کے تشدد سے ہلاک ہونے والے مشعال پر اس کی موت کے بعد گستاخی کا الزام عائد کردیا۔

    مزید...

  • شام کے شہر حلب میں خودکش حملہ، 100 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شہر حلب میں خودکش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ایران: نجی ٹی وی میں مولانا عبدالحمید کی توہین؛ سنی برادری کی پرزور مذمت

    اشاعت : 15 04 2017 ه.ش

    زاہدان+قم (سنی آن لائن) ’ولایت‘ نامی نجی سیٹلائٹ ٹی وی چینل میں ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید کی توہین اور ان پر الزام تراشی کے بعد ایران اور آس پاس کے ممالک کی اہل سنت شخصیات اور بعض اداروںنے سخت غم و غصے کا اظہار کیا۔

    مزید...

  • مسلمانوں کی نظریاتی سرحدیں کبھی تبدیل نہیں ہوتیں، دنیا بھر میں امن چاہتے ہیں، علماء کرام، سیاسی رہنما

    اشاعت : 09 04 2017 ه.ش

    جمعیت کا مشن دنیا میں امن پھیلانا ہے، ہم صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں امن چاہتے ہیں، ہماری خواہش ہے، دنیا میں آگ بجھے اور ہر انسان کو امن و انصاف ملے، یہ ہمارے اکابر کا مشن ہے۔

    مزید...

  • جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ عالمی اجتماع شروع، 52 ممالک سے وفود کی نوشہرہ آمد

    اشاعت : 08 04 2017 ه.ش

    جمعیت علماء اسلام کے صد سالہ اجتماع کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں امام کعبہ سمیت 52ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔

    مزید...

  • امریکا کا شامی ایئربیس پر کروز میزائلوں سے حملہ

    اشاعت : ه.ش

    ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے ہوئے شامی ایئر بیس پر کروز میزائلوں سے حملہ کر دیا۔

    مزید...

  • ایرانی بلوچستان: ممتاز سنی عالم دین کی گرفتاری و رہائی

    اشاعت : 06 04 2017 ه.ش

    مشہد (سنی آن لائن) بلوچستان کے ضلع سرباز سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’مولانا فضل الرحمن کوہی‘ مشہد کی عدالت برائے علما میں پیشی کے بعد گرفتار ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • میانمار میں روہنگیا اقلیت کی نسلی صفائی نہیں ہو رہی ہے

    اشاعت : ه.ش

    میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ملک میں مسلمان اقلیت کی نسل کی بنیاد پر صفائی ہو رہی ہے۔

    مزید...

  • ایک اور مسلمان ہندؤوں کے وحشیانہ تشدد سے چل بسا

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی ریاست راجھستان میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان کو گائے سمگل کرنے کے شبہ میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

    مزید...

  • بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی حکومت نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے یارو مددگار میانمار کے دس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا۔

    مزید...

    • صفحه 177 از 586 قبلی 1 … 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر