آج : 27 October , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پیغمبراسلام ﷺ کی شان میں گستاخی آزادیٴ اظہارنہیں، یورپی عدالت

    اشاعت : 27 10 2018 ه.ش

    یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی ’آزادیٴ اظہار‘ نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔

    مزید...

  • نئی دہلی؛ ہندو انتہا پسندوں نے مدرسے کے کمسن طالبعلم کو شہید کردیا

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی دارالحکومت میں ہندو انتہا پسندوں نے تشدد کرکے مدرسے کے کمسن طالب علم کو شہید کردیا۔

    مزید...

  • فرانس میں حجاب پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : 24 10 2018 ه.ش

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس کی جانب سے مسلمانوں کے پورے چہرے کے نقاب پر عائد پابندی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس قانون سازی پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔

    مزید...

  • ہمارے مدارس میں شدت پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے

    اشاعت : 22 10 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ’’اسلامی مسالک یونیورسٹی‘‘ کی زاہدان برانچ کی تعارفی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے علم کو اللہ تعالی کی بے مثال نعمت یاد کی اور دارالعلوم زاہدان جیسے مدارس میں غیرملکی طلبا کے داخلے کو مسلمانوں کے اتحاد کے لیے مفید قرار دیا۔

    مزید...

  • مساجد و مدارس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا آئین کی خلاف ورزی ہے

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے انیس اکتوبر دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں ایران کے طول و عرض میں اہل سنت کی بعض مساجد اور مدارس کے لیے سرکاری حکام کی جانب سے مسائل پیدا کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے اقدامات کو آئین اور اتحاد بین المسلمین […]

    مزید...

  • غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے 247 صحافی اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوچکے

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء کو غزہ کی مشرقی سرحد پر شروع ہونے والے فلسطینی احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دیگر شہریوں […]

    مزید...

  • غزہ: پر امن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ، دسیوں افراد زخمی

    اشاعت : 20 10 2018 ه.ش

    فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیں پر قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان، قندھار کے گورنر کمپائونڈ میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صوبے قندھار کے گورنرکمپاؤنڈ میں فائرنگ سے پولیس چیف عبدالرازق اور ایک شہری مارے گئے۔

    مزید...

  • ایران: تین سنی علمائے کرام گرفتار

    اشاعت : 19 10 2018 ه.ش

    سیریک (سنی آن لائن) صوبہ ہرمزگان کے شہر سیریک کے مضافات میں واقع ایک دینی مدرسہ پر چھاپہ مارتے ہوئے سکیورٹی اہلکاروں نے تین بلوچ علمائے کرام کو گرفتار کیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں تین روز کے دوران شہادتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے جس کے بعد تین روز میں شہادتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 131 از 589 قبلی 1 … 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر