آج : 12 June , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کراچی میں فائرنگ سے3افراد ہلاک،مختلف علاقوں میں کشیدگی

    اشاعت : 12 06 2010 ه.ش

    کراچی(خبررساں ادارے) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے3افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرہ علاقوں میں صورت حال کشیدہ ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ تین روز کے دوران سیاسی ومذھبی جماعتوں سے وابستہ10افراد ہلاک ہوچلے ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان:امریکی میزائل حملوں میں درجن سے زائدشہید،12زخمی

    اشاعت : 11 06 2010 ه.ش

    میران شاہ/اسلام آباد(ایجنسیاں)شمالی وزیرستان پر جاسوس طیارے کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد13 ہو گئی جب کہ دیگر 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • اسلام آباد کے قریب نیٹو کنٹینروں پر حملہ‘ 45 نذر آتش‘ 8افراد جاں بحق

    اشاعت : 09 06 2010 ه.ش

    اسلام آباد (وقت نیوز+جی این آئی) پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے قریب سنگ جانی میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو فورسز کے لئے سامان لے جانے والے کنٹینرز پر اندھا دھند فائرنگ کردی اورٹرمینل پر کھڑے 40 سے زائد کنٹینرز کو آگ لگا دی۔ فائرنگ سے ایک کنٹینرز کے ڈرائیور سمیت 8 افراد […]

    مزید...

  • گوادر، جیوانی اور پسنی آفت زدہ قرار، ہزاروں لوگ امداد کے منتظر، شہریوں کا احتجاج

    اشاعت : ه.ش

    گوادر(خبررساں ادارے) گوادر، جیوانی اور پسنی کو آفت زرہ قرار دے دیا گیا ہے اور طوفان گزرنے کے پانچویں روز بھی گوادر کا دیگرشہروں سے رابطہ اور بجلی کو بحال نہیں کیا جاسکا جبکہ ہزاروں لوگ اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: دس نیٹو فوجی، دو غیرملکی اہلکار ہلاک

    اشاعت : 08 06 2010 ه.ش

    قندھار(ايجنسياں) افغانستان میں مختلف واقعات میں سات امریکیوں سمیت دس نیٹو فوجی مارے گئے۔ خودکش حملے میں دو غیرملکی سیکورٹی کنٹریکٹرز بھی ہلاک ہوئے۔

    مزید...

  • بلوچ بھائیوں سے جاری زیادتیوں کاازالہ کرینگے،سید یوسف رضا گیلانی

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ (خبررساں ادارے) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ بلوچ بھائیوں سے تریسٹھ سال سے جاری زیادتیوں کا ازالہ کرکے اعتماد بحال کریں گے۔بلوچستان کے پانچ ہزار نوجوانوں کو جلد سرکاری ملازمتیں مل جائیں گی.

    مزید...

  • کابینہ اجلاس سے جے یو آئی کے وزراء کا واک آؤٹ

    اشاعت : 06 06 2010 ه.ش

    اسلام آباد(ایجنسیاں) پیپلزپارٹی حکومت اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں.

    مزید...

  • ’وزیر قبائل طالبان سے نہیں لڑیں گے‘

    اشاعت : ه.ش

    پشاور(رپورٹ: بی بی سی) پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں مُلا نذیر گروپ کے طالبان نے کہا ہے کہ وزیر قبائل حکومت کے دباؤ میں آ کر طالبان کے کسی گروپ سے لڑنے کے لیے تیار نہیں ہے اور نہ ہی کسی دوسرے کے طالبان جنگجوؤں وانا میں داخل ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستان:ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان پر انتباہ،حفاظتی اقدامات

    اشاعت : 04 06 2010 ه.ش

    اسلام آباد/مسقط (ایجنسیاں) بحیرہ عرب میں آنے والاسمندری طوفان پیٹ جمعہ کو اومان کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے اوراب یہ پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے صحافی پاکستان واپس پہنچ گئے

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد (العربیہ) پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل ” آج نیوز”کے دو صحافی اسرائیل کی غیر قانونی حراست سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

    مزید...

    • صفحه 72 از 80 قبلی 1 … 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر