ایک زمانہ تھا کہ امت مسلمہ دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ تھی، اس کی تہذیب ساری تہذیبوں پر غالب تھی،
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کھیتوں سے چلغوزے چننے کے بعد آرام کرنے والے 30 مزدور جاں بحق، 40 زخمی ہوگئے۔
جمعیت علمائے ہند کے قیام کو ایک صدی مکمل ہونے پر بھارت میں صد سالہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اور جمعیت کے بزرگ اکابر کی یاد میں مختلف سیمینارز منعقد ہو رہے ہیں۔ دہلی میں جمعیت علمائے ہند کے سرگرم راہنما، مؤرخ اور مفکر حضرت مولانا سید محمد میاں دیوبندی کے حوالہ سے منعقدہ […]
جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک افغانستان ہے، جس کو علامہ اقبال نے ایشیاء کا دل کہا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فساد سے پورے ایشیاء کا فساد اور اس کے امن سے پورے ایشیاء کا امن متعلق ہے:
آج دنیا میں ہر طرف سہولت پسندی کا دور دورہ ہے، گزرتے ایام کے ساتھ ساتھ جدید الکٹرانک آلات وجود پذیر ہورہے ہیں جس سے بڑے بڑے فاصلے سمٹ کر رہ جاتے ہیں
ہمارے معاشرے میں ماہ محرم، صفر، شوال اور ذوالقعدہ میں نکاح کرنے کو معیوب اور غلط سمجھا جاتا ہے بلکہ ان مہینوں میں نکاح کرنے کو نحوست کا باعث قرار دیا جاتا ہے
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو لکھا: جنگ شروع کرنے سے پہلے…
اس میں کوئی شک نہیں کہ انٹرنیٹ مختلف معلومات کے لیے ایک ایسا اہم ذریعہ بن چکا ہے
خالق کائنات مالک ارض و سماء اللہ عزوجل نے جب سے زمین و آسمان پیدا فرمائے، اس وقت سے کتاب اللہ میں مہینوں کی کل تعداد بارہ ہے، جن میں چار مہینے حرمت والے ہیں۔
۱۸ اگست ۲۰۱۹ء کو پریس کلب ایبٹ آباد میں مفکر انقلاب حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی حیات و خدمات کے تذکرہ کے لیے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا