سنیآنلاین| سیکورٹی فورسز نے آج پیر کی صبح (11 دسمبر 2023ء) زاہدان میں دو سنی دینی مدارس پر چھاپہ مارا اور درجنوں طلباء کو گرفتار کر لیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح سیکورٹی اور فوجی دستے “غیر ملکی شہریوں کو جمع کرنے” کے بہانے پہلے “مولانا عبدالعزیز” اور پھر “حضرت ابوذر غفاری” کے دینی مدرسے میں داخل ہوئے اور ان دونوں سکولوں ان دونوں مدرسوں کے درجنوں طلباء کو گرفتار کر کے لے گئے۔
آپ کی رائے